• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جہلم سٹیڈیم کا نام ‘جنرل بپن راوت سٹیڈیم’ رکھا گیا

جہلم سٹیڈیم کا نام ‘جنرل بپن راوت سٹیڈیم’ رکھا گیا

by امت ڈیسک
09/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں وکشمیر حکومت نے جمعہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے جہلم اسٹیڈیم جانباز پورہ کو سابق چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت کے نام پر رکھنے کو منظوری دی ہے۔

جہلم اسٹیڈیم جانباز پورہ بارہمولہ کا نام بدل کر ‘جنرل بپن راوت اسٹیڈیم’ رکھا گیا۔

جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری ایک حکمنامے میں کہا کہ ‘جہلم اسٹیڈیم جانباز پورہ کا نام بدل کر "جنرل بپن راوت اسٹیڈیم” رکھنے کو منظوری دی گئی ہے’۔حکمنامے میں کہا گیا کہ محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس اور ضلع مجسٹریٹ بارہمولہ اس تبدیلی کے سلسلے میں اپنے ریکارڈز میں ترمیم سمیت دوسرے ضروری اقدام کریں گے۔

حکمنامے میں مزید کہا گیا کہ صوبائی کمشنر کشمیر اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ اسٹیڈیم کا نام رکھنے کے سلسلے میں ایک مناسب تقریب کا اہتمام کیا جائے’۔

بتادیں کہ جنرل بپن راوت 8 دسمبر 2021 کو اپنی اہلیہ سمیت تامل نادو میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے۔ وہ ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف تھے۔

جنرل راوت نے 1978 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔ بپن راوت نے 2011 میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے ملٹری میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

بپن راوت نے 01 ستمبر 2016 کو فوج کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا اور 31 دسمبر 2016 کو انہیں بھارتی فوج کے 26 ویں سربراہ کی ذمہ داری ملی۔ وہیں 30 دسمبر 2019 کو وہ بھارت کے پہلے سی ڈی ایس مقرر ہوئے۔ بپن راوت نے 01 جنوری 2020 کو سی ڈی ایس کا چارج سنبھالا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شدید سردی کی لہر جاری ،منفی 4.6ڈگری کے ساتھ سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

Next Post

دفعہ 370پر میچ فکسنگ تو نہیں ہوئی ہے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

دفعہ 370پر میچ فکسنگ تو نہیں ہوئی ہے: محبوبہ مفتی

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

پولیس افسر مسرور وانی کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رویندر رینہ

بڈگام پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا،دو ملزمان گرفتار

بڈگام پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا،دو ملزمان گرفتار

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں زخمی

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

دعا کرتے ہیں کہ دفعہ 370 کے متعلق عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ہمارے حق میں ہو: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »