• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

دفعہ 370پر میچ فکسنگ تو نہیں ہوئی ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
09/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ :سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ دفعہ 370سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ جموں و کشمیر کی عوام کے جذبات کے عین برعکس صادر ہو سکتا ہے۔ محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں پارٹی کنونشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا: ’’گزشتہ روز سے ہی پولیس کی جانب سے سیاسی ورکروں خاص کر پی ڈی پی کارکنان کے لسٹ طلب کیے جا رہے ہیں، بتایا جا رہا ہے کہ انہیں دو یا تین دن تک حراست میں لیا جا سکتا ہے، جس سے ایسا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دفعہ 370 کے بارے میں کورٹ ایسا فیصلہ سنائے جو جموں کشمیر یا ملک کے حق میں نہ ہو۔‘‘

محبوبہ مفتی نے خطاب کے دوران کہا کہ ’’ایسا لگتا ہے کہ دفعہ 370کے متعلق آئین یا جموں و کشمیر کے باشندوں کے جذبات کے تئیں نہیں بلکہ بی جے پی کے ایجنڈے کو آگے لے جانے اور اسے تقویت دینے کے لیے کوئی فیصلہ سنایا جائے گا۔‘‘ انہوں نے سپریم کورٹ سے درخواست کرتے ہوئے کہا: ’’سپریم کورٹ کو چاہئے کہ بی جے پی ایجنڈا نہیں بلکہ ملک اور جمہوریت کی سالمیت کا لحاظ رکھ کر کوئی فیصلہ سنائے۔‘‘

واضح رہے کہ سپریم کورٹ دفعہ 370سے متعلق پیر کو اپنا فیصلہ سنائے گا۔ دفعہ 370کی منسوخی سے متعلق دائر کی گئی سبھی عرضیوں کی اگست ماہ میں سپریم کورٹ میں قریب 16دن تک یومیہ سماعت ہوئی۔ عرضی گزاروں اور دفاعی وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے اگست میں فیصلہ محفوظ رکھا تھا۔ تاہم اب 90دنوں سے زائد وقفہ کے بعد پیر کو سپریم کورٹ اپنا فیصلہ سنائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جہلم سٹیڈیم کا نام ‘جنرل بپن راوت سٹیڈیم’ رکھا گیا

Next Post

پولیس افسر مسرور وانی کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رویندر رینہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

پولیس افسر مسرور وانی کا قتل انسانیت اور کشمیریت کا قتل : رویندر رینہ

بڈگام پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا،دو ملزمان گرفتار

بڈگام پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا،دو ملزمان گرفتار

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں زخمی

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

دعا کرتے ہیں کہ دفعہ 370 کے متعلق عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ہمارے حق میں ہو: عمر عبداللہ

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

وادی میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شئیر کرنے کے الزام میں آٹھ کے خلاف کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »