• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

دعا کرتے ہیں کہ دفعہ 370 کے متعلق عدالت عظمیٰ کا فیصلہ ہمارے حق میں ہو: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
09/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام:نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ہم بھی دفعہ 370 کے بارے میں عدالت عظمیٰ کے 11 دسمبر کو فیصلہ سنانے کے انتظار میں ہیں۔ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ اس فیصلے کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ وہ ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہ سکتی ہے۔

موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر علاقے میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔

عدالت عظمیٰ کے دفعہ 370 کے بارے میں 11 دسمبر کو فیصلہ سنانے کے متعلق پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا کہ ‘کیا فیصلہ ہوگا اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے،ہم یہ امید اور دعا کرتے ہیں کہ وہ فیصلہ ہمارے حق میں ہو’۔انہوں نے کہا: ‘ہم اس فیصلے کے انتظار میں ہیں کوئی یہ دعویٰ نہیں کر سکتا کہ وہ فیصلے کے بارے میں کچھ جانتا ہے’۔

ٹی ایم سی رکن پالیمان کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا: ‘افسوس ہے کہ ان کو پارلیمنٹ میں اپنے حق میں بولنا نہیں دیا گیا’۔

عمر عبداللہ نے کہا کہ بی جے پی کو یاد رکھنا چاہئے کہ وہ ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہ سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘بی جے پی کو یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ وہ ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہ سکتے، جو راستہ آج وہ اختیار کر رہی ہے کل یہی چیزیں اس کے خلاف استعمال ہو سکتی ہیں’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘ہماری یہ کوشش ہونی چاہئے کہ ہم جمہوری اداروں کو سنبھال کر اور بچا کر رکھیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ایسا نہیں ہو رہا ہے’۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ پیر کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر اپنا فیصلہ سنانے والا ہے۔ امسال ستمبر میں، چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی بنچ نے 16 دنوں تک عرضیوں کی سماعت کی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر میں پولیس اہلکار فائرنگ میں زخمی

Next Post

وادی میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شئیر کرنے کے الزام میں آٹھ کے خلاف کارروائی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

وادی میں سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد شئیر کرنے کے الزام میں آٹھ کے خلاف کارروائی

ریاسی میں جے سی بی الٹنے  سے 3 افراد ہلاک

ریاسی میں جے سی بی الٹنے سے 3 افراد ہلاک

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری ،سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری ،سرینگر میں رواں موسم کی سرد ترین رات درج

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

اننت ناگ میں پنچایت سکریٹری امتحان کی ڈیوٹی پر مامور ٹیچر کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

دفعہ 370 پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جموں وکشمیر کے عوام کا مستقبل طے کرئے گا :غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »