• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
15اگست کے پیش نظر سرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں سخت سیکورٹی انتظامات

police

دفعہ 370 کی تنسیخ پر فیصلہ : جموں کشمیر سیکورٹی کے کڑے انتظامات

by امت ڈیسک
11/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: آرٹیکل 370 کی منسوخی معاملے میں آج سپریم کوٹ اپنا حتمی فیصلہ صادر کرے گا۔ اس کے پیش نظر وادی کشمیر اور جموں میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی میں اضافہ کیا گیا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر سخت نگرانی رکھی جارہی ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت دینے والی قانونی دفعہ 370 کو مرکزی سرکار نے پانچ اگست 2019 کو منسوخ کر دیا تھا۔

دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف جموں و کشمیر کی سیاسی جماعت بالخصوص نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی، پیپلز کانفرنس، عوامی نیشنل کانفرنس اور سی پی آئی ایم اور دیگر افراد نے سپریم کورٹ میں عرضیاں دائر کی تھی جس پر عدالت آج اپنا حتمی فیصلہ سنائی گی۔ عدالت نے چار برس کے طویل عرصے کے بعد رواں برس اگست میں ان عرضیوں کی سماعت کی اور آج تین ماہ کے بعد اپنا فیصلہ صادر کرے گی۔جموں و کشمیر کی اپوزیشن سیاسی جماعتوں بالخصوص نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے دعوے کیا ہے کہ پولیس نے ان کے کارکنان اور لیڈران پر نگرانی بڑھا دی ہے اور ان کو کسی قسم کا مظاہرہ کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت دی ہے۔

اگرچہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے سرکار کو یقین دہانی دی ہے کہ اگر عدالت کا فیصلہ عوام کے خلاف بھی ہوگا تب بھی وہ امن و امان قائم رکھیں گے۔ جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں کی تمام نظریں سپریم کوٹ پر ہیں اور امید ظاہر کی ہے کہ عدالت عوام کے ساتھ انصاف کرے گی۔

آرٹیکل 370 نے جموں و کشمیر کو کیسے خصوصی بنایا تھاغور طلب ہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں عدالت کی پانچ رکنی پنچ آج یہ اہم فیصلہ صادر کر رہی ہے۔ دفعہ 370 کو پانچ اگست سنہ 2019 میں بی جے پی سرکار نے منسوخ کر دیا تھا اور سابق ریاست کو دو یونین ٹریٹریز میں تقسیم کر دیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دفعہ 370 فیصلہ : وادی میں سیکورٹی سخت

Next Post

سائبر پولیس کشمیر کی جانب سوشل میڈیا ایڈوائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

سائبر پولیس کشمیر کی جانب سوشل میڈیا ایڈوائزری جاری

رواں برس دو کروڑ سیاحوں کی آمد متوقع: منوج سنہا

آرٹیکل 370 فیصلہ :گرفتاری یا نظر بندی کے الزامات بے بنیاد : ایل جی

دفعہ 370 کی منسوخی کا معاملہ :سپریم کورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی

آرٹیکل 370 عارضی تھا، سپریم کورٹ کا دفعہ 370 کی تنسیخ پر مہر ثبت

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا کیا خیر مقدم

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

دفعہ 370 پر فیصلہ : جموں کشمیر سیاسی لیڈران کا ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »