• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

کارگل وجے دیوس: ایل جی کی عوام کو مبارکباد

by امت ڈیسک
16/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز وجے دیوس (یوم فتح) کے موقع پر لوگوں کو مبارک باد دی ہے۔انہوں نے کہا: ‘میں وجے دیوس پر اپنے فوجی جوانوں کے حوصلے اور قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سال 1971 میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا’۔
موصوف نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کیا۔انہوں نے کہا: ‘میں وجے دیوس پر اپنے فوجی جوانوں کے حوصلے اور قربانی کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے سال 1971 میں ہمیں فتح سے ہمکنار کیا’۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘ان (فوجی جوانوں) کی شاندار بہادری اور قربانی کا جذبہ آنے والی نسلوں کو مسلسل حوصلہ دیتی رہے گی’۔بتادیں کہ ملک میں ہر سال 16 دسمبر کو وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے۔
یہ دن ہندوستان کی تاریخ میں ایک اہم دن کی حیثیت رکھتا ہے جب 13 دن کی لڑائی کے بعد 16 دسمبر 1971 کو پاکستان پر فتح حاصل کی گئی تھی، جس کے نتیجے میں سابق مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش کا قیام ہوا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں جونیئر اسسٹنٹ دل کا دورہ پڑنے سے فوت

Next Post

لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

لداخ میں ای بس سروس کا ایک سال مکمل

مغل شاہراہ تازہ برفباری کے باعث بند

مغل شاہراہ تازہ برفباری کے باعث بند

سرحد پار لانچنگ پیڈس پر ڈھائی سو سے تین سو جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

سرحد پار لانچنگ پیڈس پر ڈھائی سو سے تین سو جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

اڈیشہ میں ’مطلوب‘ کشمیری ‘جعلساز’  گرفتار

اڈیشہ میں ’مطلوب‘ کشمیری 'جعلساز' گرفتار

راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »