• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرحد پار لانچنگ پیڈس پر ڈھائی سو سے تین سو جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

سرحد پار لانچنگ پیڈس پر ڈھائی سو سے تین سو جنگجو دراندازی کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہیں:آئی جی بی ایس ایف

by امت ڈیسک
16/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
پلوامہ:بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے انسپکٹر جنرل اشوک یادو نے کہا ہے کہ سرحد پار لانچنگ پیڈس پر ڈھائی سو سے تین سو کے قریب جنگجو موجود ہیں جو دراندازی کرنے کے انتظار میں بیٹھے ہوئے ہیں۔

تاہم ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ سرحدوں پر ہمارے جوان انتہائی چاک و چوبند ہیں جو کسی بھی دراندازی کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہیں۔
موصوف آئی جی نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

دراندازی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ‘انٹلی جنس کے مطابق قریب ڈھائی سو سے تین سو کے قریب ملیٹنٹ سر حد پار لانچنگ پیڈس پر موجود ہیں جو دراندازی کرنے کے انتظار میں ہیں’۔ ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ ‘ہمارے جوان سرحدوں پر انتہائی چاک و چوبند ہیں اور کسی قسم کی در اندازی کو ناکام بنانے کے لئے تیار ہیں’۔

یادو نے کہا کہ بی ایس ایف کے بہادر جوان اور فوج کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز اور لوگوں کے درمیان پہلے بھی تعلقات تھے اور گذشتہ برسوں کے دوران یہ تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ لوگ ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کر رہے ہیں اور ہم ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھا رہے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مغل شاہراہ تازہ برفباری کے باعث بند

Next Post

اڈیشہ میں ’مطلوب‘ کشمیری ‘جعلساز’ گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
اڈیشہ میں ’مطلوب‘ کشمیری ‘جعلساز’  گرفتار

اڈیشہ میں ’مطلوب‘ کشمیری 'جعلساز' گرفتار

راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

راجوری اور اکھنور میں بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گلمرگ میں مدھیہ پردیش کا سیاح مردہ پایا گیا

جموں وکشمیر میں آخری بندوق کو خاموش کرنے میں وقت لگے گا: ڈی جی پی آر آر سوین

جموں وکشمیر میں آخری بندوق کو خاموش کرنے میں وقت لگے گا: ڈی جی پی آر آر سوین

گلمرگ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

گلمرگ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »