• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

by امت ڈیسک
30/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حیدر پورہ انکاؤنٹر کے بارے میں سپیشل انسوٹی گیسن ٹیم (ایس آئی ٹی) کی رپورٹ کو رد کرتے ہوئے اس میں جوڈیشل تحقیقات کرنے کا مطالبہ دہرا یا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایس آئی ٹی کی رپورٹ صحیح نہیں ہے بلکہ پولیس نے اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کی ہے۔ موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرت کے روز یہاں ٹیگور ہال میں منعقدہ ایک تقریب کے حاشئے پر نامہ نگاروں کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا: ’حیدر پورہ انکاؤنٹر کے متعلق پولیس کی رپورٹ غلط ہے یہ پولیس نے اپنے آپ کو بچانے کے لئے کیا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ پولیس نے ان کو مارا‘۔ ان کا کہنا تھا کہ اس میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہئے۔ حد بندی کمیشن کی رپورٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہم نے اس ضمن میں مسودہ تیار کیا ہے جس کو کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا: ’جہاں تک حد بندی رپورٹ کا سوال ہے ہمارا مسودہ تیار ہوا ہوگا جس کو کمیشن کے سامنے بھی پیش کیا جائے گا اور لوگوں کے سامنے بھی لایا جائے گا‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں سینئر نوجوان بندوق نہیں اٹھا رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

Next Post

حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

حیدر پورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد نے لاش کی حوالگی کو لے کرہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

امریکا میں خط کو اپنی منزل تک پہنچنے میں 68 سال لگ گئے

چین میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانوکھی سزا

چین میں کورونا ایس اوپیزکی خلاف ورزی پرانوکھی سزا

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پاکستان میں کشمیریوں کے لئے مختص ایم بی بی ایس سیٹوں کی مبینہ خرید و فروخت اور عسکریت پسندی کو فروغ دینے کا الزام: حریت رہنما سمیت 9 افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »