• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

کشتواڑ میں روہنگیائی افراد کے خلاف کارروائی

by امت ڈیسک
19/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
کشتواڑ:جموں وکشمیر کے کشتواڑ ضلع کے دچھن علاقے میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر روہنگیائی شہریوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ پیر کے روز چار روہنگیاوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جس دوران مجرمانہ مواد کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران منکشف ہوا کہ روہنگیائی افراد نے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ، راشن کارڈ، آدھار کارڈ اور ووٹر کارڈ وغیرہ جیسے دستاویزات غیر قانونی طور پر حاصل کئے ہیں۔پولیس ذرائع نے مزید بتایا کہ کریک ڈاؤن کا مقصد روہنگیاوں کی غیر قانونی آباد کاری اور ان کے حق میں جعلی دستاویزات حاصل کرنے کے نیٹ ورک کو بے نقاب کرنا مقصود ہے۔پولیس کے مطابق اس سلسلے میں آئی پی سی کی دفعات 471,468,467,420 کے تحت پہلے ہی کیس درج کیا گیا ہے۔

ایک اعداد وشمار کے مطابق جموں اور سانبہ اضلاع کے مختلف مقامات پر 6500 سے زیادہ روہنگیا مسلمان مقیم ہیں۔واضح رہے کہ ہزاروں روہنگیا پناہ گزین دس سال قبل میانمار میں مسلم نسل کشی کی لہر سے جان بچا کر بنگلہ دیش پہنچے، جہاں سے وہ بھارت میں داخل ہوگئے۔ اُن پناہ گزیں میں سے بیشتر نے جموں کا رُخ کیا اور یہاں شہر کے نواحی علاقوں نروال، بھٹنڈی، کرانہ تالاب میں زمینداروں کے خالی احاطوں میں کرایہ کے عوض مقیم ہوگئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ میں دل کا دورہ پڑنے سے ایس پی او کی موت

Next Post

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

اپنی ناکامیوں پر پونچھ میں لوگوں کو ہراساں نہ کریں: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ سمیت 49 لوک سبھا ممبران معطل

وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں کمی کا سہرا عوام کو جاتا ہے:آئی جی سی آر پی ایف

وادی میں ملی ٹنسی سے متعلق تشدد میں کمی کا سہرا عوام کو جاتا ہے:آئی جی سی آر پی ایف

مچل سٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

مچل سٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

لوگوں کے پیسے ہڑپنےوالی کمپنی کا دفتر سرینگر میں سیل

لوگوں کے پیسے ہڑپنےوالی کمپنی کا دفتر سرینگر میں سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »