• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مزید دو ممبران پارلیمنٹ معطل، تعداد 143ہوگیی

مزید دو ممبران پارلیمنٹ معطل، تعداد 143ہوگیی

by امت ڈیسک
20/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے درمیان ارکان پارلیمنٹ کی معطلی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ پلے کارڈز کے ساتھ احتجاج کرنے والے مزید دو ارکان پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کے لیے لوک سبھا سے معطل کردیا گیا ہے۔ لوک سبھا کے ارکان سی تھامس اور ایم اے عارف کو آج معطل کردیا گیا۔ تازہ طور پر کاروائی دو ارکان کے خلاف کی گئی جن پر لوک سبھا میں پلے کارڈز کے ساتھ احتجاج کرنے کا الزام ہے، انہیں پورے سرمائی اجلاس کے لیے معطل کردیا گیا۔ سی تھامس اور اے ایم عارف کی معطلی کے بعد اب تک معطل کیے گئے اراکین پارلیمنٹ کی کل تعداد 143 ہو گئی ہے۔

اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کی سیکوریٹی میں چوک معاملہ پر وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ایوان میں بیان دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ اس معاملہ پر ایوان کے باہر بیان دے سکتے ہیں تو پھر ایوان میں بیان دینے سے کیوں بچ رہے ہیں۔

اس معاملہ پر اپوزیشن ارکان بضد ہیں اور احتجاج کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر و سابق کابینی وزیر رام اچل راج بھر اور لال جی ورما نے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا میں اراکین پارلیمنٹ کی معطلی بی جے پی حکومت کی تاناشاہی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے سرکٹ ہاوس میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ لوک سبھا میں اراکین پارلیمنٹ کی معطلی بی جے پی کی تانا شاہی ذہنیت کا عکاس ہے۔ لوک سبھا میں سبھی اراکین کو بولنے کا حق ہے۔ ملک میں جمہوریت اور آئین کو بچانے کے لئے اگلے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو اترپردیش کی سبھی 80 سیٹوں پر ہرانے کا کام کیا جائے گا۔ اس ہدفت کو لے کر ہم لوگ آگے بڑھ رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

Next Post

59کروڑ گھوٹالہ :پانچ مقامات پر سائبر پولیس کے چھاپے ،تلاشی کے دوران الیکٹرانک آلات اور دستاویزات ضبط

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

59کروڑ گھوٹالہ :پانچ مقامات پر سائبر پولیس کے چھاپے ،تلاشی کے دوران الیکٹرانک آلات اور دستاویزات ضبط

فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی کے تین بل لوک سبھا میں منظور

فوجداری انصاف کے نظام میں تبدیلی کے تین بل لوک سبھا میں منظور

محمد شمیع ارجنا ایوارڈ کےلیے منتخب

محمد شمیع ارجنا ایوارڈ کےلیے منتخب

وادی میں چالیس روزہ چلہ کلاں شروع

وادی میں چالیس روزہ چلہ کلاں شروع

پی ڈی پی پارلیمانی انتخابات الائنس کے ساتھ لڑنا چاہتی ہے: سرتاج مدنی

پی ڈی پی پارلیمانی انتخابات الائنس کے ساتھ لڑنا چاہتی ہے: سرتاج مدنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »