• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی پارلیمانی انتخابات الائنس کے ساتھ لڑنا چاہتی ہے: سرتاج مدنی

پی ڈی پی پارلیمانی انتخابات الائنس کے ساتھ لڑنا چاہتی ہے: سرتاج مدنی

by امت ڈیسک
21/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے سرینگر میں پی ڈی پی پارلیمانی بورڈ کے چیرمین سرتاج مدنی نے کہا کہ پیپلز لائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کی بنیاد محبوبہ مفتی کی پہل کے بعد ہی بنی جب چار اگست 2019 کو انہوں نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلٹ فارم پر لانے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی کی خواہش ہے کہ پی اے جی ڈی کے شرکاء اتحاد میں رہیں اور پی ڈی پی چاہتی ہے کہ اتحاد میں رہ کر سبھی پارٹیاں لوگوں کی بہبود کے لیے کام کریں۔

سرتاج مدنی پی ڈی پی کے سینئر لیڑر ہیں اور وہ محبوبہ مفتی کے ماما بھی ہیں۔ وہ اس سوال کا جواب دے رہے تھے کہ کیا آنے والے پارلیمانی انتخابات میں پی ڈی پی نیشنل کانفرنس کے ساتھ عام انتخابات میں ‘پری پول الائنس’ کرنے کی خواہاں ہے۔ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی "انڈیا الائنس” کا بھی حصہ ہے۔غور طلب ہے کہ گزشتہ ماہ پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے مابین سیاسی رسہ کشی بڑھ گئی ہے۔ ان دونوں جماعتوں نے اپنے پارٹیز کے پروگرامز میں ایک دوسرے پر تنقید کی اور کشمیر کی ابتر سیاسی صورتحال کے لیے ایک دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ پی ڈی پی اور این سی گپکار الائنس کے سب سے بڑے رکن ہیں۔ تاہم گذشتہ ایک برس سے ان دونوں جماعتوں نے پی اے جی ڈی کی کوئی میٹنگ منعقد نہیں کی ہے۔

پی اے جی ڈی 4 اگست کو دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف کشمیر کی مین سٹریم سیاسی جماعتوں کا اتحاد تھا جنہوں نے دفعہ 370 کی تحفظ کے لیے منشور بنایا تھا۔ تاہم 5 اگست 2019 کو مرکزی سرکار نے دفعہ 370 کو منسوخ کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں چالیس روزہ چلہ کلاں شروع

Next Post

سرینگر کے گھنٹہ گھر کے سامنے فیرن ڈے منایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
سرینگر کے گھنٹہ گھر کے سامنے فیرن ڈے منایا گیا

سرینگر کے گھنٹہ گھر کے سامنے فیرن ڈے منایا گیا

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

آن لائن فراڈ: سائبر پولیس نے تحقیقات کےلیے لوگوں کی مدد طلب کی

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

کوکرناگ جھڑپ کی جانچ این آئی اے کے حوالے

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

ملی ٹینٹوں نے پونچھ میں فوجی گاڑی پر گھات لگا کر حملہ کیا، انکاؤنٹر کا امکان

بڈگام میں اسسٹنٹ انجینئر رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار

بڈگام میں اسسٹنٹ انجینئر رشوت لیتے ہوئے اے سی بی کے ہاتھوں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »