• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: اشوک کول

حملہ کرنے والوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا: اشوک کول

by امت ڈیسک
24/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے جموں وکشمیر بھارتیہ پارٹی کے جنرل سیکریٹری (تنظیم) اشوک کول نے کہا کہ بی جے پی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹین مقتول سابق ایس ایس پی کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ زیادہ دیر تک نہیں چلے گی اور جو پونچھ میں واقع پیش آیا اس کی بھی پارٹی مذمت کرتی ہیں۔

اشوک کول نے مزید کہا کہ یہ سب پاکستان کی جانب سے کیا جا رہا ہے اور انہیں یہاں کا امن راس نہیں آرہا ہے اس لئے وہ اس طرح کی کارروائیاں یہاں انجام دی رہے ہیں۔اشوک کول نے مزید کہا کہ اس حملوں میں ملوث افراد کو بخشا نہیں جائے گا اور جلدی ہی ان کا پتہ لگا کر انہیں ہلاک کر دیا جائے گا۔

وہیں جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن و بی جے پی سینیئر لیڈر ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے کہا کہ فوجی جوان جو پونچھ میں ہلاک ہوئے وہ ملک کے لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کرنے کے لیے کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے کبھی نہیں چاہا کہ کشمیر میں امن قائم ہو۔انہوں نے کہا کہ پاکستان چاہتا ہے کہ یہاں خون خرابہ ہو۔

واضح رہے کہ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گھاٹاملہ علاقہ میں علی الصبح نامعلوم بندوق برداروں نے ریٹائرڈ ایس ایس پی محمد شفیع پر مسجد میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ اس سے قبل جمعہ کے روز پونچھ میں عسکریت پسند نے گھات لگا کر سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا تھا، جس میں سکیورٹی فورسز کے چار جوان ہلاک ہوگئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اکھنور میں ڈرون سے گرایا گیا اسلحہ وگولہ بارود ضبط:پولیس

Next Post

فوجی سربراہ منوج پانڈے 25 دسمبر کو جموں کا دورہ کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
فوجی سربراہ منوج پانڈے 25 دسمبر کو جموں کا دورہ کریں گے

فوجی سربراہ منوج پانڈے 25 دسمبر کو جموں کا دورہ کریں گے

معرکہ آرائی کے بعد کوما میں چلے گئے لیفٹیننٹ کرنل کی 8 سال بعد موت

معرکہ آرائی کے بعد کوما میں چلے گئے لیفٹیننٹ کرنل کی 8 سال بعد موت

وادی میں چھائی دھند، درج حرارت منفی درج

وادی میں چھائی دھند، درج حرارت منفی درج

پونچھ شہری ہلاکتیں: سورن کوٹ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج، کورٹ آف انکوائری کا حکم

پونچھ شہری ہلاکتیں: سورن کوٹ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج، کورٹ آف انکوائری کا حکم

محبوبہ مفتی کا وزیراعظم مودی کے نام خط

محبوبہ مفتی خانہ نظر بند، پونچھ جانے کی اجازت نہیں دی گئی: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »