• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کٹرا-دلی وندے بھارت ریل سروس جموں کشمیر کےلیے تاریخی حیثیت کی حامل : ایل جی

کٹرا-دلی وندے بھارت ریل سروس جموں کشمیر کےلیے تاریخی حیثیت کی حامل : ایل جی

by امت ڈیسک
30/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے ہفتے کے روز کٹرہ – دہلی دوسری وندے بھارت ٹرین کے افتتاح کو جموں وکشمیر کے لئے ایک تاریخی دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس ٹرین سروس سے شری ماتا ویشنو دیوی کے عقیدت مندوں کے سفر میں آسانی اور شہریوں کو کافی آرام میسر ہوگا۔
انہوں نے کہا: ‘وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر میں معیاری انفراسٹرکچر کی رفتار تیز گام ہے’۔
بتادیں کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کو کٹرا تا دہلی دوسری وندے بھارت ٹرین کا ورچول افتتاح کیا۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘جموں وکشمیر کے لئے یہ ایک تاریخی دن ہے میں شری ماتا ویشنو دیوی (کٹرا – دلی) کے لئے دوسری وندے بھارت ٹرین کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی جی کا مشکور ہوں’۔
انہوں نے کہا: ‘ اس ٹرین سروس سے شری ماتا ویشنو دیوی کے عقیدت مندوں کے سفر میں آسانی اور شہریوں کو کافی آرام میسر ہوگا۔
مسٹر سنہا نے کہا کہ وزیر اعظم کی قیادت میں جموں و کشمیر میں معیاری انفراسٹرکچر کی رفتار تیز گام ہے۔
انہوں نے کہا: ‘جامع ترقی کے لئے آخری میل کی کنیکٹیوٹی سے دور افتادہ علاقوں میں شہریوں کی زندگی آسان تر ہوئی ہے، ان کی معاشی سرگرمیوں میں اضافہ اور روز گار کے مواقع بڑھ گئے ہیں’۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جموں صوبے کے کئی سیاحتی مقامات میں سیاحوں کا بے تحاشا رش ہے جس سے مقامی معیشت کو دوام مل گیا ہے۔
انہوں نے کہا: ‘شیو کھوری شرائن بورڈ شرائن کی ترقی کے لئے پر عزم ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ کٹرا سے شیو کھوری تک آنے والے دنوں میں ہیلی سروس شروع کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم نے ورچول موڑ میں جموں کے کٹرا میں دوسری ”وندے بھارت “ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی

Next Post

2023 میں جموں و کشمیر میں مارے گئے 76 میں سے 55 غیر ملکی عسکریت پسند: پولیس سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

2023 میں جموں و کشمیر میں مارے گئے 76 میں سے 55 غیر ملکی عسکریت پسند: پولیس سربراہ

نیویارک ٹائمز کی رپورٹ جھوٹ کا پلندہ : انوراگ ٹھاکر

مودی کی دور اندیش قیادت میں عوام دوست پالیسیوں اور اسکیموں اور اقدامات: انوراگ ٹھاکر

جموں کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

کپواڑہ میں زلزلے کے جھٹکے، کوئی نقصان نہیں

بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

بارہمولہ پولیس نے بھاری مقدار میں ممنوعہ منشیات کو تباہ کیا

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

جموں و کشمیر میں 8000 جعلی سوشل میڈیا ہینڈلز کی نشاندہی: پولیس سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »