• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

مرکز نے تحریک حریت جموں و کشمیر پر 5 سال کی پابندی لگادی

by امت ڈیسک
31/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 31 دسمبر : مرکز نے اتوار کو تحریک حریت، جموں و کشمیر پر یو اے پی اے کے تحت 5 سال کی مدت کے لیے پابندی لگا دی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، وزیر داخلہ امیت شاہ نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق کہا کہ یہ تنظیم جموں و کشمیر کو ہندوستان سے الگ کرنے اور اسلامی حکومت قائم کرنے کے لیے ممنوعہ سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ گروپ جموں و کشمیر میں علیحدگی پسندی کو ہوا دینے کے لیے بھارت مخالف پروپیگنڈہ اور ملی ٹینسی کی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے پایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی ملی ٹینسی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت، کسی بھی فرد یا تنظیم کو بھارت مخالف سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا تو بخشا نہیں جائے گا۔

واضح رہے کچھ روز قبل اسی طرح مسلم لیگ جموں کشمیر کو بھی یو اے پی اے کے تحت غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی میں خشک موسم کے بیچ سردی کا راج برقرار

Next Post

سال 2023میں دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سال 2023میں دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

سال 2023میں دنیا میں پیش آنے والے اہم واقعات پر ایک نظر

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

ملک مخالف سرگرمیوں کو روکنے کےلیے مدد کرنے والوں کو 12لاکھ تک انعام ملے گا، پولیس کا اعلان

ملک بھر میں 841 کرونا وائرس کے نئے کیسز درج

ملک بھر میں 841 کرونا وائرس کے نئے کیسز درج

2023 میں جموں کشمیر بارڈر ٹوریزم کو ملا فروغ

2023 میں جموں کشمیر بارڈر ٹوریزم کو ملا فروغ

ترقی یافتہ ہندوستان کےلیے نوجوانوں کا فٹ ہونا ضروری : وزیراعظم

ترقی یافتہ ہندوستان کےلیے نوجوانوں کا فٹ ہونا ضروری : وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »