• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترقی یافتہ ہندوستان کےلیے نوجوانوں کا فٹ ہونا ضروری : وزیراعظم

ترقی یافتہ ہندوستان کےلیے نوجوانوں کا فٹ ہونا ضروری : وزیراعظم

by امت ڈیسک
31/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے طرز زندگی سے متعلق بڑھتی ہوئی بیماریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ نوجوانوں کو ترقی یافتہ ہندوستان کے لئے ’فٹ‘ رہنا چاہئے۔

آل انڈیا ریڈیو پر اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام من کی بات کے 108ویں ایپی سوڈ میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان کے بارے میں ہر طرف امید اور جوش ہے۔ یہ امید اور توقع بہت اچھی ہے۔ جب ہندوستان ترقی ہافتہ ہو گا تو نوجوانوں کو سب سے زیادہ فائدہ ہوگا، لیکن نوجوانوں کو اس کا زیادہ فائدہ اسی وقت ملے گا جب وہ فٹ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ طرز زندگی کی بیماریاں نوجوانوں کے لیے زیادہ تشویش کا باعث ہیں۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ہندوستان کی کوششوں کی وجہ سے 2023 کو جوار کے قومی سال کے طور پر منایا گیا۔ اس سے اس شعبے میں کام کرنے والے اسٹارٹ اپس کو بہت سارے مواقع ملے۔ انہوں نے لکھنؤ کے ‘کیرو فوڈس’، پریاگ راج کے گرینڈ ما ملیٹس اور نیوٹراسیوٹیکل رچ آرگینک انڈیا اور ایبوریل ہیلتھ فوڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں نے صحت مند کھانے کی اشیاء کے بہت سے اختیارات پیش کیے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں فٹ رہنے کے حوالے سے آگاہی بڑھ رہی ہے اور اس سلسلے میں ٹرینرز کی بھی مانگ ہے۔ دماغی صحت کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سدگرو جگی واسودیو، معروف کرکٹ کھلاڑی ہرمن پریت کور، گرینڈ ماسٹر وشواناتھن آنند، فلم اداکار اکشے کمار اور اسٹارٹ اپ کے بانی رشبھ ملہوترا کے پیغامات سنائے اور کہا کہ ہر کسی کا ایک منتر صحت مند اور فٹ رہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

2023 میں جموں کشمیر بارڈر ٹوریزم کو ملا فروغ

Next Post

اپنی پارٹی نے جاوید بیگ کو چیف ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
اپنی پارٹی نے جاوید بیگ کو چیف ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

اپنی پارٹی نے جاوید بیگ کو چیف ترجمان کے عہدے سے ہٹا دیا

عمران خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سے ہٹانے کا عمل شروع

پاکستان: عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید سمیت کئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

کشمیر میں سوشل میڈیا صارفین کو مبینہ 59 کروڑ کا چونا

کیوریٹیو سروے گھپلے میں چھ ملزمان کی شناخت، کلیدی ملزم تمل ناڈو سےگرفتار

میں مرکزی سرکار سے دفعہ 370 کی بحالی کی اپیل کرتا ہوں : الطاف بخاری

پونچھ- راجوری اضلاع میں اکثریتی فرقے سے وابستہ لوگوں کو ہتھیار فراہم کرنے کی ضرورت: الطاف بخاری

لالچوک سرینگر میں نئے سال کا جشن

لالچوک سرینگر میں نئے سال کا جشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »