• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امت شاہ نے جموں و کشمیر میں انسداد عسکریت پسند کارروائیوں میں شدت لانے پر زور دیا

امت شاہ نے جموں و کشمیر میں انسداد عسکریت پسند کارروائیوں میں شدت لانے پر زور دیا

by امت ڈیسک
03/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو قومی دارالحکومت نئی دہلی میں جموں و کشمیر کے حوالے سے ایک اعلی سطحی سکیورٹی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔میٹنگ میں وزیر داخلہ نے سکیورٹی گرڈ کے کام اور سکیورٹی سے متعلق مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں اور کشمیر میں تعینات پولیس، فوج اور سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز (سی اے پی ایف) کے درمیان بہتر تال میل پر بھی توجہ مرکوز کی۔ وزیر داخلہ نے جموں و کشمیر میں مقامی انٹلی جنس کو فروغ دینے اور مضبوط طریقہ اپنانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

امت شاہ نے میٹنگ میں انسداد ملی ٹنسی کی کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے تمام مناسب طریقہ کار اپنایا پر روز دیا۔ شاہ نے مقامی انٹیلی جنس نیٹ ورک کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ مرکزی وزیر داخلہ نے عسکریت پسندی سے متعلق واقعات میں نمایاں کمی، دراندازی اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے لیے سکیورٹی ایجنسیوں اور مرکزی زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ کی کوششوں کی تعریف کی۔اس اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا،جموں وکشمیر چیف سیکریٹری اتل ڈولو، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈی جی دنکر گپتا، ڈائریکٹر جرنلز سنٹرل ریزرو پولیس فورس اور بارڈر سکیورٹی فورس اور وزارت داخلہ اور جموں و کشمیر کے دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ میٹنگ میں آرمی چیف جنرل منوج پانڈے قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول، مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلا، انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر تپن ڈیکا بھی شریک ہوئے۔

واضح رہے کہ یہ میٹنگ اس وقت منعقد ہوئی جبکہ راجوری پونچھ علاقہ میں حالیہ عسکریت پسندوں نے دو فوجی گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا تھا۔ اس حملے میں چار فوجی جوان ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے تھے۔ حملے کے ایک روز بعد انکاؤنٹر سائٹ پر تین مقامی لوگوں کی لاشیں پُراسرار حالت میں پائی گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق نوجوانوں کی ہلاکت مشتبہ فوجی حراست میں ہوئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹرانسپورٹ باڈی کی ڈرائیورز سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل

Next Post

وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

وادی میں شدید سردی جاری، شوپیاں میں منفی 7 درج

آسام: مسافر بس حادثہ کا شکار، بچوں سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

جموں :پولیس کانسٹیبل نارکو فائنانسنگ کے الزام میں گرفتار

حصص میں گراوٹ، اڈانی گروپ نے ایف پی او واپس لے لیا

سپریم کورٹ سے گوتم اڈانی کو ملی بڑی راحت

حیدرآباد میں آرڈر کی فراہمی کے لیے گھوڑے پر سوار ہو گیا ڈلیوری بوائے

حیدرآباد میں آرڈر کی فراہمی کے لیے گھوڑے پر سوار ہو گیا ڈلیوری بوائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »