• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کر کے لوگوں کو پیسہ واپس دیا جائے گا : صوبائی کمشنر

شہر خاص کی شان رفتہ بحال کرنے کےلیے کام سرعت سے جاری: صوبائی کمشنر

by امت ڈیسک
06/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری نے ہفتے کے روز کہا کہ انتظامیہ شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنے کے لئے وسیع پیمانے پر کام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حبہ کدل کا برج لوگوں کی تفریح کے لئے ایک اور جگہ بن جائے گا جہاں لوگ شام کو جمع ہو کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔موصوف صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم جی ٹوئنٹی اجلاس کے دوران اسمارٹ سٹی کی تیاریاں کر رہے تھے تو کچھ لوگ کہتے تھے کہ شہر خاص کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ’انتظامیہ شہر خاص کی شان رفتہ کو بحال کرنے کے لئے سرعت سے کام کر رہی ہے’۔بدھوری نے کہا کہ سی ای او اطہر عامر خان کی قیادت میں اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سرینگر میں اچھا کام انجام دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ حبہ کدل کا پل لوگوں کی تفریح کے لئے ایک اور جگہ بن جائے گا جہاں لوگ شام کو جمع ہو کر لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سرینگر میں تمام پروجیکٹوں پر کام تیزی سے ہو رہے ہیں۔

صوبائی کمشنر نے کہا کہ قمر واری کے سیمنٹ برج کو اگلے سیشن تک مکمل کیا جائے گا۔

جنگلات میں آتشزدگی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ موسم خشک ہے،جس سے ایسی واردات رونما ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ تین جگہوں سے ہمیں ایسی رپورٹس موصول ہوئی ہیں جن میں فوری کارروائی کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز کا تلاشی آپریشن

Next Post

جموں کشمیر اور لداخ کی سبھی پارلیمانی سیٹیں انڈیا الائنس جیتے گی: جی اے میر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

جموں کشمیر اور لداخ کی سبھی پارلیمانی سیٹیں انڈیا الائنس جیتے گی: جی اے میر

کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »