• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیریوں کے لیے علیحدہ شناختی کارڈ سازش کا حصہ: جی اے میر

جموں کشمیر اور لداخ کی سبھی پارلیمانی سیٹیں انڈیا الائنس جیتے گی: جی اے میر

by امت ڈیسک
06/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ (جموں کشمیر) :’’کشمیر، جموں اور لداخ کی سبھی چھ پارلیمانی نشستوں پر ’انڈیا‘ الائنس جیت حاصل کرے گی۔ کیونکہ یہاں کی عوام نئی دہلی میں تبدیلی لانے کے لیے پر عزم ہے۔‘‘ ان باتوں کا اظہار کانگریس پارٹی کے نو منتخب جرنل سیکریٹری اور سابق رکن اسمبلی غلام احمد میر نے جنوبی کشمیر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔ کانگریس کا قومی جنرل سیکریٹری منتخب کیے جانے کے بعد آج غلام احمد میر کشمیر پہنچے اور قاضی گنڈ میں ان کا مداحوں، کانگریس کارکنان نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔

غلام احمد میر نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران دعویٰ کیا کہ جموں کشمیر سمیت لداخ کی سبھی پارلیمانی نشستوں پر انڈیا الائنس جیت حاصل کرے گی کیونکہ ’’انڈیا‘‘ الائنس ملک میں جمہوری نظام کی بحالی کے لیے انتخابات میں شرکت کر رہی ہے اور اسی مقصد کے لیے یہاں کی عوام بھی کانگریس، انڈیا الائنس کے ساتھ ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی پارٹی جموں کشمیر کی زمین، یہاں وسائل، نوکریوں اور ثقافتی تحفظات کے لیے لڑے گی۔

قابل ذکر ہے کہ ریاستی کانگریس کے سابق صدر غلام احمد میر کو حال ہی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جرنل سیکریٹری عہدے پر پارٹی کی جانب سے فائز کیا گیا اور مغربی بنگال سمیت جھارکھنڈ کی دو ریاستوں کی ذمہ داری بھی سونپی گئی۔ جرنل سیکرٹری بننے کے بعد آج میر کی کشمیر واپسی پر قاضی گنڈ ٹنل کے قریب پارٹی ورکران نے ان کا استقبال کیا۔ اس استقبالیہ تقریب میں درجنوں کانگریس ورکران کے علاوہ کانگریس لیڈران نے بھی غلام احمد میر کا پر زور استقبال کیا۔

اس موقع پر میر نے پارٹی ورکران پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کے لئے کام کریں۔ اس موقع پر میر کے ہمراہ پارٹی کے ریاستی صدر وقار رسول، سنیئر لیڈر رمن لال بھلا، طارق حمید قرہ بھی شامل رہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شہر خاص کی شان رفتہ بحال کرنے کےلیے کام سرعت سے جاری: صوبائی کمشنر

Next Post

کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

کشمیری طالبعلم کی ایران میں موت، لواحقین کی مدد کی اپیل

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

چیف سیکرٹری نے 2025 تک سرکاری عمارتوں کی مکمل سولرائزیشن کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

مائسمہ سرینگر میں تیس سال بعد بھیرو مندر کھولا گیا

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی میں شدید ٹھنڈ جاری، سرینگر میں منفی 5.6درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »