• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لائن آف کنٹرول پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط

لائن آف کنٹرول پر کروڑوں روپے مالیت کی منشیات ضبط

by امت ڈیسک
10/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ (جموں کشمیر) : حفاظتی اہلکاروں نے بدھ کو صوبہ جموں کے پونچھ ضلع میں تلاشی آپریشن کے دوران بھارت – پاکستان لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب ڈھائی کلو گرام وزنی منشیات کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ حفاظتی اہلکاروں کے مطابق منشیات کو تین پیکٹس میں پیک کرکے سرحد کے اِس پار پھینکا گیا ہے۔ حفاظتی اہلکاروں کے مطابق اس سے قبل کہ منشیات کی یہ کھیپ لائن آف کنٹرول کے پار سے اسمگل کرکے اسمگلروں / منشیات فروشوں تک پہنچ پاتی، سیکورٹی فورسز کی ٹیم نے کھیپ کو اپنے قبضے میں لے لیا۔

حکام نے بتایا کہ ایل او سی کے پار سے منشیات خاص کر ہیروئن اور کوکین اِس پار بھیجا جاتا ہے اور نارکو ٹیررزم کے اسی نیٹورک کو تہس نہس کرنے کے لیے حفاظتی ایجنسیز ہمیشہ مستعد رہتی ہیں۔ ادھر، پونچھ میں ضبط کیے گئے اڑھائی کلوگرام وزنی تین نارکو پیکٹس کی مالیت عالمی منڈی میں کروڑوں روپے بتائی جا رہی ہے۔ سیکورٹی ایجنسیز کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی سرحد، ایل او سی پر ڈرونز یا دراندازوں کے لیے منشیات کو اِس پار بھیجنے کی کوششیں لگاتار کی جا رہی ہیں جبکہ مستعد فوجی، پولیس سمیت دیگر سیکورٹی ایجنسیز اس کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیشہ کمربستہ رہتے ہیں۔

فوج اور پولیس کے اعلیٰ افسران کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں پنجاب کے طرز پر پاکستان کی جانب سے نارکو ملی ٹینسی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ بندوق کے راستے سے داخل ہونے والے افراد جو کہ اب پوری طرح سے پست اور ناکام ہوئے، اب جموں و کشمیر کے نوجوانوں کو منشیات کا عادی بنانے کے درپے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نصف چلہ کلان چلا گیا، برفباری کا سیاحوں اور عام. لوگوں کو انتظار

Next Post

کانگریس لیڈران رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کرناٹک میں کانگریس کی مکمل اکثریت کے ساتھ حکومت

کانگریس لیڈران رام مندر کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے

راجوری واقعہ افسوسناک:  ڈاکٹر فاروق عبداللہ

ای ڈی نے فاروق عبداللہ کو پوچھ گچھ کےلیے کیا طلب

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیرمیں الیکشن عمل مکمل ہونے کے بعد ہی یہاں سے واپس چلا جاوں گا:منوج سنہا

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں 2 منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ اشیاء برآمد

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

وادی کشمیر میں شبانہ سردی کا زور برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »