• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرکاری ملازمین یوم جمہوریہ کی تقاریب میں شرکت کو یقینی بنائیں: انتظامیہ

سرکاری ملازمین یوم جمہوریہ کی تقاریب میں شرکت کو یقینی بنائیں: انتظامیہ

by امت ڈیسک
16/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر حکومت نے اپنے ملازمین سے کہا ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے حصے کے طور پر 26 جنوری کو ہونے والی
تقاریب میں شرکت کریں۔

یوم جمہوریہ ، 2024 کی مرکزی تقریب مولانا آزاد سٹیڈیم، جموں میں منعقد کی جارہی ہے ، جہاں لیفٹیننٹ گور نر پروگرام کی صدارت
کریں گے اور مارچ پاسٹ پر سلامی لیں گے۔

جموں میں تعینات حکومت اور پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگز کے تمام افسران / اہلکاروں سے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی سرکاری ڈیوٹی کے حصہ کے طور پر تقریب میں شرکت کریں۔

منگل کو جاری ایک حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ تمام محکموں کے سر براہان اور پبلک سیکٹر انڈر ٹیکنگز کے چیف ایگزیکٹوز اس تقریب میں اپنی اور اپنے ماتحت ملازمین کی شرکت کو یقینی بنائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے سرکاری ملازمین کوحکومت کی ہدایت

Next Post

کولگام میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
کولگام میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

کولگام میں منشیات فروش کی جائیداد منسلک

کشمیر میں نوجوانوں کا مستقبل تابناک ہے:15 کور کمانڈر

کشمیر میں نوجوانوں کا مستقبل تابناک ہے:15 کور کمانڈر

راجوری حملہ :مجرموں کو گھناونے عمل کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی:منوج سنہا

بجلی پروجیکٹوں، سیاحت کےلیے برفباری ضروری : ایل جی

24 جنوری سے رواں ماہ کے آخر تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: سونم لوٹس

جموں و کشمیر اور لداخ میں 26 سے 28 جنوری تک درمیانی درجے کی برفباری متوقع:سونم لوٹس

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »