• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نمک کے زائد استعمال سے دنیا بھر میں سالانہ 18 لاکھ اموات درج:عالمی ادارہ صحت

نمک کے زائد استعمال سے دنیا بھر میں سالانہ 18 لاکھ اموات درج:عالمی ادارہ صحت

by امت ڈیسک
19/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں نمک کے زائد استعمال سے مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر 18 لاکھ سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے عالمی سطح پر نمک کے زیادہ استعمال سے متعلق جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق تقریبا دنیا کے تمام افراد مطلوبہ مقدار سے دگنا نمک استعمال کر رہے ہیں۔

ادارے کے مطابق ایک فرد کو یومیہ 5 گرام نمک کا استعمال کرنا چاہئے لیکن ہر کوئی 10 گرم سے زیادہ نمک استعمال کرتا ہے، جس سے کئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق نمک کے زیادہ استعمال سے عارضہ قلب، بلڈ پریشر، فالج، نظام ہاضمہ کی بیماریاں اور پیٹ کے کینسر سمیت دیگر سنگین بیماریاں ہوسکتی ہیں اور ایسی ہی بیماریوں میں مبتلا ہوکر دنیا بھر میں سالانہ 19 لاکھ کے قریب افراد ہلاک ہوجاتے ہیں۔

ادارے کے مطابق دنیا کے ہر فرد کو یومیہ نمک میں پائی جانے والی نمکیات سوڈیم کی 5 گرام مقدار کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ مختلف غذاو?ں سے بھی حاصل ہوجاتی ہے لیکن ہر شخص نمک بھی استعمال کرتا ہے، جس سے بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق عام طور پر صحت مند انسان میں کبھی سوڈیم کی کمی نہیں ہوتی اور وہ مطلوبہ مقدار غذاﺅں سے حاصل کرلیتا ہے لیکن اگر نمک میں پائی جانے والی نمکیات یعنی سوڈیم کی سطح انسانی جسم میں زیادہ ہوجائے تو اس سے بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں خشک موسم، سردی کا زور برقرار

Next Post

وادی میں بجلی کٹوتی میں مزید اضافہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

وادی میں بجلی کٹوتی میں مزید اضافہ

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ ادویات بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ ادویات بر آمد:پولیس

بلقیس بانو کے مجرموں کی عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج، 21 جنوری کو جانا ہوگا جیل

بلقیس بانو کے مجرموں کی عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج، 21 جنوری کو جانا ہوگا جیل

بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ڈھائے جارہے ہیں: نیچنل کانفرنس صدر فاروق عبداللہ

رام صرف بی جے پی ہی نہیں بلکہ دنیا کے بھگوان ہیں:ڈاکٹر فاروق

کوچنگ مراکز کے لیے نئی ہدایات جاری

کوچنگ مراکز کے لیے نئی ہدایات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »