• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں برفباری موسمیاتی تبدیلی کی نذر

by امت ڈیسک
21/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:امسال کشمیر میں موسم سرما مکمل طور سے خشک رہا ہے جس سے یہاں کے آبی ذخائر، جنگلات اور سیاحتی مقامات متاثر ہو رہے ہیں۔ ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کشمیر کا موسم گلوبل وارمنگ اور موسمی تبدیلی کی زد میں آیا ہے جس سے موسم سرما کے بادشاہ چلا کلاں میں برفباری نایاب ہوئی۔
ماضی میں کئی بار کشمیر میں سرما کے دوران موس خشک رہا ہے۔ محکمہ موسمات کے مطابق بحر اوقیانوس کے سطح پر ‘ال نینو’ یعنی گرم لہروں کا اثر برقرار ہے، جس کے باعث کشمیر میں خشک موسم دیکھا جارہا ہے۔ خشک موسم سے وادی کے آبی ذخائر مکمل سوکھ چکے ہیں اور جنگلات میں آئے روز آتشزدگی کے واقعات رونما ہوئے ہے۔محکمہ جنگلات کے مطابق خشک موسم کے وجہ سے جنگلات آتشزدگی کے واقعات میں رونما ہوئے ہیں۔
سرما کی برفباری سے کشمیر کے پہاڑوں پر گلیشیئر چارج ہوتے ہیں، جس سے یہاں کے آبی ذخائر سیر آب ہوتے ہیں۔برفباری شعبہ سیاحت کے لئے بھی منافع بخش ہے، لیکن اس شعبہ سے روزگار کمانے والے افراد اب مایوس ہیں۔ ماحولیاتی کارکنان کا ماننا ہے جموں کشمیر انتظامیہ کو موسمی تبدیلی کے متعلق لائحہ عمل مرتب کرنے کی ضرورت ہے اور ایسے اقدامات اٹھانے چاہیے، جس سے اس تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کیا جاسکے۔
اعداد و شمار کے مطابق وادی کشمیر میں اس سے قبل 1981، 1988 اور 2005 میں بھی موسم خشک رہا، تاہم اس دوران آبائی ذخائر خشک نہیں ہوئے تھے اور نہ ہی دریائے جہلم کی سطح آب میں زیادہ کمی ہوئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام مندر افتتاح: جموں و کشمیر حکومت نے پیر کو آدھے دن چھٹی کا کیا اعلان

Next Post

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کی دوسری شادی پر ردعمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کی دوسری شادی پر ردعمل

ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کی دوسری شادی پر ردعمل

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

جموں کے اسکولوں میں 27جنوری تک سرمائی تعطیلات میں توسیع

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

ڈانگری حملہ کیس میں این آئی اے نے نابالغ کو کیا گرفتار

جموں و کشمیر اور لداخ میں اب یکساں تعلیمی کلینڈر نافذ

کشمیر یونیورسٹی میں کل لئے جانے والے تمام امتحانات ملتوی

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

تھنہ منڈی راجوری میں مشتبہ حالات میں گھوم رہے دو نوجوان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »