• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یوم جمہوریہ: تاریخی گھنٹہ گھر سرینگر رہا سیاحوں کی توجہ کا مرکز

یوم جمہوریہ: تاریخی گھنٹہ گھر سرینگر رہا سیاحوں کی توجہ کا مرکز

by امت ڈیسک
26/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:ملک بھر کے ساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں بھی 75 واں یوم جہموریہ بڑے جوش وخروش سے منایا گیا ہے۔ اس حوالے سے سب سے بڑی تقریب سرمائی دارالحکومت جموں میں منعقد ہوئی، جہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے قومی پرچم لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔ ادھر گرمائی داراحکومت سرینگر کے بخشی اسٹیڈیم سرینگر میں یوم جمہوریہ کی تقریب منعقد ہوئی۔جہاں میں ایل جی کے مشیر آر آر بھٹناگر نے قومی جھنڈا پھیریا اور پریڈ کی سلامی لی، مارچ پاسٹ میں پولیس،سی آر پی ایف،آئی ٹی بی پی اور دیگر نیم فوجی دستوں کے علاوہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز اور این سی سی کیڈیٹوں نے حصہ لیا۔ تقریب پر رنگا رنگ تمدنی پروگرام بھی پیش کیا گیا۔

جموں وکشمیر میں مختلف سیاسی جماعتوں نے بھی اپنے پارٹی دفاتر میں پرچم کشائی کی۔ایسے میں پردیش کانگریس کمیٹی کے مرکزی دفاتر واقع ایم اے روڈ سرینگر، اپنی پارٹی کے مرکزی دفتر سونہ وار اور بی جے پی کے دفتر راج باغ میں بھی یوم جمہوریہ کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوئی۔اس موقعے پر ان عظیم سپتوں کی یاد کیا گیا جنہوں نے بھارت کا آئین دیا۔ شہر سرینگر کے تاریخی گھنٹہ گھر کے نزدیک نصب بڑے ایل ای ڈی سکرین پر یوم جمہوریہ کے حوالے سے راجدھانی دہلی میں ہوئی تقریب راست دکھائی گئی جس کا مشاہدہ نہ صرف مقامی بلکہ مختلف ریاستوں سے آئے ہوئے سیاحوں نے بھی کیا۔وہیں اس موقعے پر سیاح تاریخی گھنٹہ گھر پر خوب تصاویر کھینچتے ہوئے دیکھے گئے۔

سیاحوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر بدل رہا ہے جہاں اس دن پر یہاں بندشیں اور مواصلاتی پابندیاں رہتی تھیں، لیکن آج ویسے کچھ بھی دیکھنے کو نہیں مل رہا جو کہ خوش آئند بات ہے۔ وادی کے دیگر اضلاع اور تحصیل صدر مقامات کے ساتھ ساتھ سرینگر میں قائم اہم تنصیبات اور دفاتر میں بھی 75 ویں یوم جمہوریہ کے سلسلے میں پرچم کشائی کی گئی۔ وہیں بین القوامی ہوائی اڈے ، عدالت عالیہ ، سکمز صورہ ،میونسپل کارپوریشن کے صدر دفتر کے علاوہ اولڈ سیکرٹریٹ سرینگر میں بھی قومی پرچم لہرایا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایل جی نے بلیدان ستمب پر پھول ملائیں چڑھائی

Next Post

جموں کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات پرامن طریقے سے اختتام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات پرامن طریقے سے اختتام

جموں کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات پرامن طریقے سے اختتام

ایل جی نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

ایل جی نے یوم جمہوریہ کی تقریب میں قومی پرچم لہرایا

ملی ٹینسی اور اسکے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت پُرعزم: منوج سنہا

ملی ٹینسی اور اسکے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کیلئے حکومت پُرعزم: منوج سنہا

سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

سانبہ میں ٹھنڈی کھوئی ٹول پلازہ ہٹا دیا گیا

بارہمولہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے کے دوران جل بسا

بارہمولہ میں نوجوان کرکٹ کھیلنے کے دوران جل بسا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »