امت نیوز ڈیسک//
پٹن / / شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے پٹن علاقے میں اپنے گاوں میں جمعہ کی دو پہر ایک 20 سالہ نوجوان کی کرکٹ کھیلتے ہوئے پر اسرار طور پرموت واقع ہو گئی۔
اطلاعات کے مطابق 20 سالہ صہیب یسین ، جسے جنید کے نام سے جانا جاتا تھا، کھیل کے میدان میں باولنگ کرنے کیلئے بھاگتے ہوئے اچانک گر گیا، مقامی لوگ اور نوجوان موقع پر پہنچ گئے اور لڑکے کو نکالنے کی کوشش کی تاہم
اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔
متوفی کی شناخت صہیب یاسین (عمر 20) ولد محمد یاسین وانی ساکنہ منجیوره پٹن کے طور پر ہوئی ہے ۔
پٹن کے طور پر کی گئی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے قریبی ہسپتال بھیج دیا
قارئین کے تاثرات
0