• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلوں میں آتشزدگی کی وارداتیں، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلوں میں آتشزدگی کی وارداتیں، ایل او سی پر ہائی الرٹ جاری

by امت ڈیسک
28/01/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں میں لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلی علاقوں میں آتشزدگی کی مسلسل وارداتیں رونما ہونے کے بعد ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ ایل او سی پر ممکنہ دراندازی کے واقعات کو ناکام بنانے کی خاطر رات کی پیٹرولنگ بھی بڑھا دی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق لائن آف کنٹرول کے متصل جنگلی علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے آگ کی وارداتیں رونما ہونے کے بعدبارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ درمیانی شب پونچھ کے بھاٹا دوڑیاں جنگل سے آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً ایک وسیع الریض علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق فوج اور محکمہ جنگلات کے اہلکاروں کی جانب سے آگ بجھانے کی کارروائی جاری ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ چونکہ زیرو لائن کے نزدیک جنگلی علاقوں میں بھی آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکورٹی فورسز کو چوبیس گھنٹے متحرک رہنے کے صادر کئے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی اہلکار جہاں ایک طرف آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں وہیں جنگجوں کی طرف سے جنگل میں آتشزدگی کی آڑ میں دراندازی کرنے کی کوششوں پر بھی نظر گزر رکھے ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نتیش کمار نے نویں بار بہار کے وزیر اعلیٰ کے بطور لیا حلف

Next Post

بارڈر روڈ آرگنائزیشن نے کیا اہم سنگ میل طے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بارڈر روڈ آرگنائزیشن نے کیا اہم سنگ میل طے

بارڈر روڈ آرگنائزیشن نے کیا اہم سنگ میل طے

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح

ویسٹ انڈیز کی 27 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میں تاریخی فتح

گلمرگ سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات جاری

گلمرگ سفر کرنے والوں کے لیے ہدایات جاری

پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقے منتظر

پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقے منتظر

برفباری کے باعث مغل روڈ، سرینگر لہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

برفباری کے باعث مغل روڈ، سرینگر لہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »