• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال کر دی گئی

by امت ڈیسک
07/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
مرمتی کام کے پیش نظر 24گھنٹوں تک بند رہنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن کی جانب سے ایک حفاظتی پروٹوکول جاری کیا گیا جس میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ 06فروری ( منگل وار ) کی صبح 8بجے سے 7فروری ( بدھ وار ) کی صبح 8بجے تک کشتواڑی پتھر اور دھلواس میں سڑک کو چوڑا کرنے کیلئے 24 گھنٹے کا ٹریفک بند ہوگا اورا س پر عمل پیرا ہوئے سرینگر جمو ں شاہراہ 24گھنٹوں تک ٹریفک کیلئے بند رہی جس کے بعد اعلیٰ الصبح گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی۔

محکمہ ٹریفک نے بتایا کہ شاہراہ پر ضروری مرمت کے پیش نظر ٹریفک کی نقل و حرکت 24گھنٹوں تک روک دی گئی تھی جس کے بعد مرمتی کام شروع کر دیا گیا اور کام ختم کرنے کے ساتھ ہی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال ہوئی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پہاڑی ریزرویشن بل لوک سبھا سے منظور، گجر طبقہ ناراض

Next Post

کشمیر میں شدید سردی جاری، 17 فروری تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیری شال فروشوں پر حملوں کے خلاف انجینئر رشید کے ہماچل اور اتراکھنڈ کے وزرائے اعلیٰ کو خطوط

25/12/2025
فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

فوج کی سوشل میڈیا پالیسی میں ترمیم، انسٹاگرام صرف دیکھنے کی اجازت

25/12/2025

14/12/2025
سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

سری نگر کے بزرگ شہری دہلی میں لاپتہ، اہلِ خانہ کی حکام سے مدد کی اپیل

08/12/2025
جموں و کشمیر میں نیشنل لا یونیورسٹی آئندہ سال اپریل سے شروع ہونے کی امید: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

جموں کشمیر کا ہر ایک شہری دہشت گرد نہیں : عمر عبداللہ

13/11/2025
ایل جی سنہا کا کشمیری نوجوانوں سے خطاب: ’استعماری ذہنیت ترک کرکے مادری زبان اپنائیں‘

ریاستی درجہ کے بہانے عوام کو بے وقوف بنانا بند کریں: ایل جی کہ عمر پر تنقید

31/10/2025
Next Post
کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں شدید سردی جاری، 17 فروری تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

وادی خاص کرڈاون ٹاون میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی، صارفین راشن گھاٹوں سے راشن حاصل کرنے سے بھی محروم

پونچھ راجوری اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات معطل

سرینگر ’اکاسا ایئر‘ کی 20ویں منزل،  ممبئی سے روزانہ پروازیں

سرینگر ’اکاسا ایئر‘ کی 20ویں منزل، ممبئی سے روزانہ پروازیں

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

ایس ٹی ترمیمی بل :گوجر طبقہ کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے : عمر عبداللہ

سنجے شرما کی ہلاکت کا معاملہ : ایس آئی اے نے اچھن پلوامہ میں جائے وقوع کا معائنہ کیا

ایس آئی اے نے شوپیاں میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »