• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پہاڑی ریزرویشن بل لوک سبھا سے منظور، گجر  طبقہ ناراض

پہاڑی ریزرویشن بل لوک سبھا سے منظور، گجر طبقہ ناراض

by امت ڈیسک
07/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: مرکزی سرکار کی جانب سے جموں و کشمیر کی پہاڑی آبادی کو درجہ فہرست قبائل (شیڈولڈ ٹرائب) کی بل پارلیمٹ میں منظور ہوئی ہے، جس سے یہاں کی پہاڑی آبادی جشن منا رہی ہے، تاہم گجر آبادی اس بل کی منظوری پر شدید غصے میں ہے۔

مرکزی وزیر برائے قبائلی امور ارجن منڈا نے پارلیمنٹ میں جموں کشمیر کے پہاڑیوں کے لیے ریزرویشن کے متعلق جموں کشمیر شیڈولڈ ٹرائبس آرڈر 1989 (ترمیم) بل پیش کی۔ اس بل کو پارلیمٹ نے پاس کیا۔اس بل کی منظوری پر پہاڑی آبادی کافی خوش ہوئی ہے اور مودی حکومت کو شکریہ ادا کر رہی ہے، تاہم گجر آبادی اسے ناراض ہے۔

سابق ایم ایل سی اور پہاڑی لیڈر شہناز گنائی نے مودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پہاڑیوں کی تین دہائیوں سے جو مطالبہ تھا اس کو سرکار نے اپنا حق دیا۔

نوجوان گجر لیڈر گفتار چودھری نے ایکس پر لکھا کہ مرکزی سرکار نے آئین اور ریزرویشن کا قتل کیا ہے۔ انہوں کہا کہ قبائلی آبادی کے لیے کا دن "بلیک ڈے” ہے۔

انہوں نے اپنے پوسٹ میں مزید کہا کہ بی جے پی حکومت نے اس بل کو پاس کرکے گجر آبادی کے لئے تباہی کی بل منظور کی ہے اور اونچی ذات والی آبادی کو ریزرویشن دی ہے۔

نوجوان گجر لیڈر زائد پرویز چودھری نے بتایا کہ اس بل کے خلاف وہ سرینگر کی پریس کالونی میں احتجاج کرنے والے تھے، تاہم انہیں اجازت نہیں دی گئی اور پولیس نے ان کو حراست میں لیکر شام کو رہا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے ان کے آٹھ سے زائد ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا تھا۔

یاد رہے کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر ایل جی انتظامیہ نے پہاڑیوں کو ریزرویشن دینے کے لئے سابق جسٹس جی ڈی شرما کمیشن کا قیام کیا تھا، جس نے پہاڑیوں کو قبائلی درجہ دینے کی تجویز دی تھی۔

اگرچہ گزشتہ برس اپریل میں کشمیر دورے کے دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا تھا کہ پہاڑی آبادی کو قبائلی درجہ دیا جائے گا تاہم گجر بکروال سے ایک فیصد ریزرویشن کم نہیں کی جائے گی، لیکن گجر آبادی اس سے مطمئین نہیں ہوئے۔

پہاڑی آبادی کو ماضی میں سرکاری ملازمتوں اور دیگر معاملات میں چار فیصد ریزرویشن دی جاتی ہے تاہم ان کو قبائلی درجے میں شامل کرنے سے گجر شدید غصے میں ہے۔ گجر اور پہاڑی آبادیوں کے مابین تلخیاں بڑھ گئی ہیں، کیونکہ گجر آبادی کا کہنا ہے کہ پہاڑیوں کو قبائلی درجہ نہیں دینا چاہئے کیونکہ یہ آبادی اقتصادی و تعلیمی لحاظ سے کافی آگے ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایم پی: پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ اور آگ، 11 افراد ہلاک، 60 سے زیادہ زخمی، علاقے میں افراتفری

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال کر دی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بحال کر دی گئی

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

کشمیر میں شدید سردی جاری، 17 فروری تک موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

وادی خاص کرڈاون ٹاون میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی، صارفین راشن گھاٹوں سے راشن حاصل کرنے سے بھی محروم

پونچھ راجوری اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات معطل

سرینگر ’اکاسا ایئر‘ کی 20ویں منزل،  ممبئی سے روزانہ پروازیں

سرینگر ’اکاسا ایئر‘ کی 20ویں منزل، ممبئی سے روزانہ پروازیں

نیشنل کانفرنس خواتین زیرویشن بل کے خلاف نہیں ہیں: عمر عبداللہ

ایس ٹی ترمیمی بل :گوجر طبقہ کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے : عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »