• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں خاندانی جھگڑے کے دوران شخص کا قتل

بانڈی پورہ میں خاندانی جھگڑے کے دوران شخص کا قتل

by امت ڈیسک
19/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
19 فروری، سری نگر: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے حاجن علاقے میں ایک 38 سالہ شخص آپسی جھگڑے کے دوران اپنے کزن کے ہاتھوں ہی اپنی جان گنوا بیٹھا ہے۔
سری نگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مقتول کی شناخت غلام محی الدین پرے کے نام سے ہوئی ہے، جھڑپ کے دوران وہ شدید زخمی ہوا اور اسے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں سے اسے سکمز صورہ ریفر کیا گیا، جہاں اس نے آخر کار آخری سانس لی۔
رپورٹ کے مطابق دونوں خاندانوں کے درمیان خاندانی معاملے پر لڑائی بڑھ گئی جس نے شدید رخ اختیار کیا ۔
پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کے لیے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
واضح رہے یہ واقعہ حالیہ ہفتوں میں خطے میں تیسرا پرتشدد خاندانی تنازعہ ہے۔ اس سے پہلے سوپور میں ایک نوجوان کو اس کے بھائی نے قتل کیا تھا، اس کے بعد گاندربل میں ایک بزرگ کا قتل ہوا تھا اور پٹن علاقے میں اس کے بھائی کے سر پر کلہاڑی مارنے کے بعد ایک شخص زندگی کی جنگ لڑ رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سچن تندولکر نے پلوامہ میں کیا کشمیری قہوہ نوش

Next Post

عبداللہ فیملی کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کی جانکاری تھی: غلام نبی آزاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

خواتین کو فائدہ، شراب اور سگریٹ پر ضرب، جانیں کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا

01/02/2026
بڈگام پولیس نے ہٹ اینڈ رن کیس کو حل کیا، ڈرائیور سمیت تین گرفتار: پولیس

راجستھان کے کوٹا میں مشکوک چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر کے پانچ افراد حراست میں کوٹا، یکم فروری (کے این ٹی): راجستھان کے ضلع کوٹا میں پولیس نے مشکوک سرگرمیوں کے تحت چندہ جمع کرنے کے الزام میں جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار جبکہ تین دیگر کو حراست میں لے لیا ہے، حکام نے اتوار کو بتایا۔ پولیس کے مطابق پونچھ ضلع کے رہائشی تین افراد کو ہفتہ کے روز بھیم گنج منڈی پولیس نے اس وقت حراست میں لیا جب وہ مبینہ طور پر مدارس کے لیے چندہ جمع کر رہے تھے۔ یہ تینوں ایک گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے، جہاں سے انہیں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں لیا گیا۔ بھیم گنج منڈی تھانہ انچارج رام کرشن گودارا نے بتایا کہ زیر حراست افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے اور تاحال کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس راجستھان آمد کے مقصد اور چندہ جمع کرنے سے متعلق دعوؤں کی تصدیق کر رہی ہے، جس کے لیے جموں و کشمیر کے حکام سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی ہے جب چند روز قبل، 24 جنوری کو، پونچھ ضلع سے تعلق رکھنے والے دو دیگر افراد کو کوٹا پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق یہ دونوں بھی اسی گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے اور بعد ازاں انہیں جیل بھیج دیا گیا۔ اسٹیشن افسر لائق احمد نے بتایا کہ گرفتار افراد پر غیر قانونی طور پر چندہ جمع کرنے اور امن و امان میں خلل ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں افراد سے مشترکہ تفتیشی کمیٹی (جے آئی سی) نے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ پولیس کے مطابق دستاویزات کی جانچ سے معلوم ہوا کہ گرفتار افراد میں سے ایک کو صرف مدھیہ پردیش میں چندہ جمع کرنے کی اجازت حاصل تھی، مگر وہ کوٹا، راجستھان میں سرگرم تھا۔ جبکہ دوسرے فرد کے معاملے میں دستاویزات سے پتہ چلا کہ جس مدرسے کے لیے چندہ جمع کیا جا رہا تھا، وہ 2025 میں بند ہو چکا ہے۔ دونوں گرفتار افراد کی شناخت فاروق کے نام سے ہوئی ہے اور وہ سورنکوٹ، ضلع پونچھ کے رہائشی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید جانچ جاری ہے اور تفتیش کے نتائج کی بنیاد پر مناسب قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

01/02/2026
یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

یونین بجٹ 2026–27: جموں و کشمیر کے لیے 43,290 کروڑ روپے مختص

01/02/2026
نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

نرملا سیتا رمن کا بڑا اعلان: ہر ضلع میں گرلز ہاسٹل بنایا جائے گا

01/02/2026
Next Post
ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

عبداللہ فیملی کو آرٹیکل 370 کے خاتمے کی جانکاری تھی: غلام نبی آزاد

بڈگام میں پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کیا

بڈگام میں پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 افراد کو گرفتار کیا

اسے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی رہائش گاہ پر بیٹھے اپنے ‘ایجنٹوں’ کے نام بتانے چاہئیے : ڈاکٹر فاروق کا آزاد پر جوابی وار

اسے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی رہائش گاہ پر بیٹھے اپنے 'ایجنٹوں' کے نام بتانے چاہئیے : ڈاکٹر فاروق کا آزاد پر جوابی وار

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے سی پی جی آر اے ایم ایس کی سال 2022 کی سالانہ رپورٹ جاری کی

جموں و کشمیر کے لوگوں کا وزیراعظم مودی کے ساتھ فطری تعلق ہے:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

وزیراعظم مودی کا آج جموں کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »