• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاور ڈیولوپمنٹ کارپوریشن کے مکتوب پر سبھی ڈپٹی کمشنروں نے کیا عملدرآمد

پاور ڈیولوپمنٹ کارپوریشن کے مکتوب پر سبھی ڈپٹی کمشنروں نے کیا عملدرآمد

by امت ڈیسک
25/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: کشمیر پاﺅرڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کی جانب سے وادی کے سبھی 10اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو بھیجے گئے ایک مکتوب کہ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ٹھیکیداروں کی زیر التواءبلوں کو تب تک واگزار نہ کیاجائے ،جب تک کہ وہ اپنی زیر التواءیاواجب الادابجلی بلوں کی ادائیگی کو یقینی نہ بنائیں ،کے بعد تمام ڈپٹی کمشنروں نے KPDCLکی جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل درآمد شروع کردیاہے۔

جے کے این ایس کومعلوم ہواکہ ڈپٹی کمشنروں نے باضابطہ طور پر احکامات جاری کئے ہیں کہ تمام سرکاری ملازمین اور ٹھیکیداروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنی تنخواہوں اور خزانے سے ادائیگیوں کے اجراءکے لیے اپنے زیر التواءپاور بلوں یعنی بقایابجلی فیس کو کلیئر کریں۔

ڈپٹی کمشنروں نے مختلف ماتحت محکموں کے سربراہان کو ہدایت دی ہے کہ کشمیر پاﺅرڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کی جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل درآمد کویقینی بنایا جائے ،اورتب تک سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ٹھیکیداروں کی خزانے سے ادائیگیوں کے اجراءپرروک لگائی جائے ،جب تک کہ وہ بقایابجلی بل یا فیس ادانہ کریں۔

قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیرمیں مختلف سرکاری محکموں میں کام کرنے والے ملازمین کی تعداد لگ بھگ 5لاکھ ہے۔افسروں و انجینئروں کیساتھ ساتھ ٹھیکیداروں کی تعدادبھی ہزاروں میں ہے ،اورایسے میں اگر جاری کردہ ایڈوائزری پر عمل درآمد کویقینی بنایا جاتا ہے تو کشمیر پاﺅرڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ کو بقایابجلی بلوں کی صورت میں کروڑوں روپے کی آمدنی حاصل ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این سی لیڈر محمد رفیق شاہ بی جے پی میں شامل

Next Post

گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

کھٹوعہ سے بغیر ڈرائیور مال بردار ٹرین نے 80 کلو میٹر کا سفر طے کیا

کھٹوعہ سے بغیر ڈرائیور مال بردار ٹرین نے 80 کلو میٹر کا سفر طے کیا

روس یوکرین جنگ میں پھنسا کشمیری نوجوان، اہل خانہ کی وزیراعظم مودی سے اپیل

روس یوکرین جنگ میں پھنسا کشمیری نوجوان، اہل خانہ کی وزیراعظم مودی سے اپیل

کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں جموں و کشمیر نے پہلا گولڈ حاصل کیا

کھیلو انڈیا ونٹر گیمز میں جموں و کشمیر نے پہلا گولڈ حاصل کیا

کشتواڑ میں زنگ آلود گرینیڈ برآمد

کشتواڑ میں زنگ آلود گرینیڈ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »