• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کھنہ بل اننت ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد

کھنہ بل اننت ناگ میں نوجوان کی لاش برآمد

by امت ڈیسک
10/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ) ضلع اننت ناگ کے گارڈ گند علاقے میں ایک جواں سال نوجوان کو درخت سے لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے گارڈ گنڈ علاقے میں پیر کے روز نوجوان کی لاش کو ایک درخت کے ساتھ لٹکتے ہوئے پایا گیا۔ متوفی نوجوان کی شناخت سجاد احمد ڈار ولد فیاض احمد ڈار ساکن میر گنڈ کھنہ بل کے بطور ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم اطلاع موصول ہوتے ہی جائے واردات پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ نوجوان کل شام گھر سے کسی کام کے سلسلے میں نکلا تھا جس کے بعد اُس کا کہیں پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو تحویل میں لے کر قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد میت وارثین کے حوالے کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب: جازان فیسٹیول میں نیم عریاں رقص پر عوام کی ناگواری، حکام طرفداری پر بضد

Next Post

یہ شخص ’کچھ نہ کرنے‘ کا معاوضہ لیتا ہے!

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
یہ شخص ’کچھ نہ کرنے‘ کا معاوضہ لیتا ہے!

یہ شخص ’کچھ نہ کرنے‘ کا معاوضہ لیتا ہے!

کوؤڈ ایس او پیز پر عملدرآمد ناگزیر، احتیاط نہ کی تو حکومت سخت اقدام کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے: مشیر فاروق خان

کوؤڈ ایس او پیز پر عملدرآمد ناگزیر، احتیاط نہ کی تو حکومت سخت اقدام کرنے پر مجبور ہو سکتی ہے: مشیر فاروق خان

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 706 معاملات مثبت، ایک ہی دن میں چار اموات

جموں وکشمیر میں کورونا کے مزید 706 معاملات مثبت، ایک ہی دن میں چار اموات

طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی تہران میں احمد مسعود اور کمانڈر اسماعیل خان سے ملاقات

طالبان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی تہران میں احمد مسعود اور کمانڈر اسماعیل خان سے ملاقات

سعودی عرب میں اونٹنیوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز

سعودی عرب میں اونٹنیوں کے مقابلۂ حسن کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »