• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم نے زرعی معیشت کے 5 ہزار کروڑ روپیوں کے اقدامات کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نے زرعی معیشت کے 5 ہزار کروڑ روپیوں کے اقدامات کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

by امت ڈیسک
07/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو کشمیر کے اپنے یک روزہ دورے کے دوران جموں وکشمیر میں زرعی معیشت کو فروغ دینے کے لئے 5 ہزار کروڑ روپیوں کے اقدامات کا افتتاح کے علاوہ کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔

انہوں نے سودیش درشن اور پرشاس( پیلگرم ریجوینیشن اینڈ سپریچول، ہیرٹیج آگمنٹیشن ڈرائیو) اسیکیوں کے تحت 14 سو کروڑ روپیوں کے شعبہ سیاحت سے متعلق کئی پرجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں ‘حضرت بل مزار کی مربوط ترقی’ کا پروجیکٹ بھی شامل ہے۔

وزیر اعظم نے قریب 43 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن سے ملک بھر میں زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات کی وسیع رینج تیار ہوگی۔ وہ وزیر اعظم کی سی بی ڈی ڈی اسکیم کے تحت منتخب 42 سیاحتی مقامات کا اعلان بھی کیا۔
انہوں نے چلینج پر مبنی ڈیسٹینیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت منتخب کر دہ سیاحتی مقامات کا اعلان کیا اور ‘دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کے سیاحتی مقام پول’ اور ‘چلو انڈیا گلوبل ڈائاسپورا’ مہم کا بھی آغاز کیا۔

انہوں نے 52 پروجیکٹوں کو لانچ کیا جن سے ملک بھر میں زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات کی ایک وسیع رینج تیار ہوگی۔
علاوہ ازیں وزیر اعظم جموں وکشمیر میں سرکاری نوکریوں کے لگ بھگ ایک ہزار تقرری نامے تقسیم کئے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت بھی کی۔

واضح رہے کہ سرینگر میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کی خوبصورتی کی تعریفیں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘دھرتی کے سورگ یعنی کشمیر کی سر زمین پر قدم رکھنے کے بعد میں اپنے احساسات و جذبات کو بیان کرنے سے قاصر ہوں، میرے پاس الفاظ نہیں ہیں یہاں کے خوبصورت پہاڑ اور ماحول دل کو چھو لیتے ہیں۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مودی دورہ کشمیر: ریلی میں کشمیر کے کامیاب کاروباریوں سے کی وزیر اعظم نے بات چیت

Next Post

شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری نے وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری نے وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی لی

شہد کی مکھیاں پالنے والے کشمیری کاروباری نے وزیر اعظم کے ساتھ سیلفی لی

پاسپورٹ آفس سرینگر کی جانب سے 12 سے 14 مارچ کو خصوصی پاسپورٹ عدالت ہوگی

پاسپورٹ آفس سرینگر کی جانب سے 12 سے 14 مارچ کو خصوصی پاسپورٹ عدالت ہوگی

جاوید بیگ نے این سی میں شمولیت کر لی

جاوید بیگ نے این سی میں شمولیت کر لی

گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

29 فروری سے لاپتہ بڈگام کے شہری کو مردہ پایا گیا ، تحقیقات شروع

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

خواتین امن اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں : منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »