• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

خواتین امن اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں : منوج سنہا

by امت ڈیسک
08/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز کہا کہ خواتین جموں وکشمیر کے امن اور ترقی میں مثالی کر دار ادا کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا: ‘وہ یونین ٹریٹری کی مستقل اور جامع ترقی کو آگے بڑھاتی رہیں گی’۔

موصوف نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو عالمی یوم خواتین کے موقع پر سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کیا۔

انہوں نے پوسٹ میں کہا: ‘عالمی یوم خواتین کے موقع پر میں ناری شکتی کو ‘نیا جموں وکشمیر’ کی تقدیر تشکیل دینے اور ان کی بے لوث اور پر عزم کوشش کے لئے مبارکباد پیش کرتا ہوں’۔

انہوں نے کہا: ‘وہ امن اور ترقی کے لئے مثالی رول ادا کر رہی ہیں اور یونین ٹریٹری کی مستقل اور جامع ترقی کو آگے بڑھاتی رہیں گی۔

بتادیں کہ خواتین کا عالمی دن ہر سال دنیا بھر میں 8 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع کی مناسبت سے صنفی مساوات، تولیدی حقوق اور خواتین کے خلاف تشدد اور بد سلوکی جیسے مسائل پر توجہ دی جاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

29 فروری سے لاپتہ بڈگام کے شہری کو مردہ پایا گیا ، تحقیقات شروع

Next Post

شبانہ درجہ حرارت میں پھر کمی درج ، 12سے 14مارچ تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

شبانہ درجہ حرارت میں پھر کمی درج ، 12سے 14مارچ تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

موجودہ حکومت 13 جولائی کو مذہب کے ترازو میں تول رہی ہے: عمر عبداللہ

پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے : عمر عبداللہ

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ عمر کو پانچ ماہ بعد جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی ملی اجازت

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

کانگریس سے مشاورت کے بعد اتحاد کا فیصلہ کریں گے: محبوبہ مفتی

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں نابالغ لڑکی تالاب میں ڈوب کر لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »