• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مہاراشٹرا کابینہ نے کشمیر میں ’مہاراشٹرا بھون‘ کی تعمیر کے لیے زمین کی خریدی کو منظوری دی

مہاراشٹرا کابینہ نے کشمیر میں ’مہاراشٹرا بھون‘ کی تعمیر کے لیے زمین کی خریدی کو منظوری دی

by امت ڈیسک
14/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر میں "مہاراشٹرا بھون” کی تعمیر کے لیے زمین کی خریداری کو آج مہاراشٹرا کابینہ نے منظوری دے دی۔ اس کا مقصد ریاست کے سیاحوں کو سہولت پہنچا ہے۔

مہاراشٹرا کابینہ نے کشمیر میں "مہاراشٹرا بھون” کی تعمیر کے لیے زمین کی خریداری کو منظوری دی ہے۔ مہاراشٹر کی کابینہ نے” مہاراشٹر بھون” کی تعمیر کے لیے جموں و کشمیر کی دارالحکمومت سرینگر میں 2.5 ایکڑ زمین خریدنے کی منظوری دی ہے۔ مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ایکناتھ شنڈے نے اس حوالے سے جموں وکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کے ساتھ گزشتہ برس 11 جون کو ملاقات کی تھی اور مہاراشٹرا بھون کےلئے زمین الاٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

گذشتہ سال مہاراشٹرا اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران اس سلسلہ میں تجویز پیش کی گئی تھی۔ سرینگر میں تعمیر ہونے والا مہاراشٹر بھون، دراصل ریاستی حکومت کا گیسٹ ہاوز ہوگا، اس کا مقصد مہاراشٹر کے سیاحوں کے لیے آرام دہ رہائش اور سہولیات فراہم کرنا ہے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے فروری کے شروع میں کہا تھا کہ ریاستی حکومت جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری ینگر اور اتر پردیش کے ایودھیا میں "مہاراشٹر بھون” تعمیر کرے گی۔

مہاراشٹرا کے سیاحوں اور عقیدت مندوں کو مناسب قیمتوں پر بہتر اور محفوظ عارضی رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سرینگر اور ایودھیا میں ‘مہاراشٹرا بھون’ تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ان دونوں جگہوں پر متعلقہ ریاستی حکومتوں نے اہم مقامات پر اراضی فراہم کی ہے جس کے لیے 77 کروڑ روپئے بجٹ کی تجویز پیش کی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ میں فوج کو تعمیرات کی اجازت، عدالت نے ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا

Next Post

مساجد کو سماجی اور اصلاحی مراکز بنانے پر میرواعظ محمد عمر فاروق نے دیازور

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

مساجد کو سماجی اور اصلاحی مراکز بنانے پر میرواعظ محمد عمر فاروق نے دیازور

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت معطل

سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، چار رہائشی مکان خاکستر

سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، چار رہائشی مکان خاکستر

لال چوک میں آگ کی واردات میں 3 دکانیں خاکستر

لال چوک میں آگ کی واردات میں 3 دکانیں خاکستر

ون نیشن ون الیکشن سے متعلق کمیٹی نے صدر جمہوریہ کو رپورٹ پیش کر دی

ون نیشن ون الیکشن سے متعلق کمیٹی نے صدر جمہوریہ کو رپورٹ پیش کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »