• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بہت جلد بحال کی جائے گی: حکام

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت معطل

by امت ڈیسک
14/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: جموں و کشمیر میں مسلسل موسلادھار بارش کی وجہ سے جموں سرینگر قومی شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد رفت کے لئے بند کردیا گیا۔ جموں سے سرینگر اور سرینگر سے جموں کی طرف جانے والی گاڑیوں کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ وہیں ٹریفک حکام نے بتایا کہ جموں سری نگر قومی شاہراہ پر ناشری اور بانہال کے درمیان دلواس، میہڑ، گنگرو، ماں پاسی، لوئر نچلانہ، کشتواڑی پتھر میں مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے قومی شاہراہ کو آمد رفت کے لئے بند کیا گیا ہے۔

گلمرگ اور پونچھ سمیت کئی پہاڑی علاقوں میں برف باری ہوئی۔ سری نگر سمیت کشمیر کے بیشتر میدانی علاقوں میں دوپہر سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ جب کہ جموں خطہ کے کئی اضلاع میں بھی بارش ہوئی۔ ضلع راجوری اور پونچھ کو شوپیاں (کشمیر) سے ملانے والی مغل روڈ پر بھی برف باری ہوئی ہے۔ ہیلی کاپٹر سروس خراب موسم کی وجہ سے متاثر رہی۔

محکمہ موسمیات سری نگر کے مطابق 20 مارچ تک موسم صاف رہے گا۔ ادھم پور میں کچھ دیر تک موسلادھار بارش کی وجہ سے رہائشی علاقے زیر آب ہوگئے تھے۔ بعض علاقوں میں تیز ہوائیں چلیں۔ کشتواڑ میں بارشیں ہوئیں۔ جموں میں دن بھر بادل چھائے رہے اور یہاں کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا اور منگل کی رات کو درجہ حرارت 14.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ سری نگر میں دن کا درجہ حرارت معمول سے تھوڑا نیچے گر کر 12.6 اور کم سے کم درجہ حرارت 5.4 ڈگری سیلسیس رہا۔ منگل کی رات پہلگام میں درجہ حرارت منفی 0.5، گلمرگ میں منفی 1.2 اور لیہہ میں منفی 6.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مساجد کو سماجی اور اصلاحی مراکز بنانے پر میرواعظ محمد عمر فاروق نے دیازور

Next Post

سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، چار رہائشی مکان خاکستر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، چار رہائشی مکان خاکستر

سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، چار رہائشی مکان خاکستر

لال چوک میں آگ کی واردات میں 3 دکانیں خاکستر

لال چوک میں آگ کی واردات میں 3 دکانیں خاکستر

ون نیشن ون الیکشن سے متعلق کمیٹی نے صدر جمہوریہ کو رپورٹ پیش کر دی

ون نیشن ون الیکشن سے متعلق کمیٹی نے صدر جمہوریہ کو رپورٹ پیش کر دی

بارہمولہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 17 افراد زخمی

بارہمولہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 17 افراد زخمی

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کپواڑہ :انشورنس حاصل کرنے کےلیے کمپلیکس کو آگ لگانے والے دو ہوٹل مالکان گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »