• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

کپواڑہ :انشورنس حاصل کرنے کےلیے کمپلیکس کو آگ لگانے والے دو ہوٹل مالکان گرفتار

by امت ڈیسک
14/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے دور ہائشیوں کو مبینہ طور پر
ایک عمارت کو آگ لگانے کے الزام میں گر فتار کیا گیا ہے جہاں
آتشزدگی کے واقع رواں ماہ کے شروع میں ایک غیر مقامی باشندے
کی موت واقع ہوئی تھی۔

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے بتر گام علاقے میں تین منزلہ شاپنگ کمپلیکس میں ایک ریستوراں چلانے والے کپواڑہ کے دو رہائشیوں
نے جان بوجھ کر انشورنس کلیم کرنے کیلئے آگ لگادی تھی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہوٹل مالکان نے یہ اقدام اس وقت اٹھایا جب وہ بینک کا قرض ادا کرنے میں ناکام رہے اور رواں ماہ کی
شروعات میں ہوٹل کو آگ لگادی۔

اُنہوں نے بتایا کہ اس واقعے کے دوران کمپلیکس کی تیسری منزل پر مقیم مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والا ایک شہری محمد فیروز عالم اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

جموں و کشمیر پولیس نے ایک ہفتے کے اندر اس کیس کو کامیابی سےحل کیا اور ملوث دونوں افراد کو گر فتار کر لیا۔

پولیس نے کہا، ”گر فتار ہوٹل مالکان ابرار اور ذاکر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے "۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں 17 افراد زخمی

Next Post

جموں وکشمیر میں منشیات کا کاروبار، بہت بڑے چیلنج: ڈی جی پی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
Next Post
بمنہ میں پولیس اہلکار پر حملے میں ملوث تین افراد گرفتار : پولیس سربراہ

جموں وکشمیر میں منشیات کا کاروبار، بہت بڑے چیلنج: ڈی جی پی

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کشتواڑ میں گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے میاں بیوی، بیٹا جاں بحق، دوسرا زخمی

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

بی جے پی کی اے، بی، سی اور ڈی ٹیموں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: فاروق عبداللہ

بینک فراڈ کیس :ای ڈی نے ابتک 195.91 کروڑ روپیہ کی جائیداد کو ضبط کیا:ترجمان

بینک فراڈ کیس :ای ڈی نے ابتک 195.91 کروڑ روپیہ کی جائیداد کو ضبط کیا:ترجمان

گریز میں برفانی تودہ گر آیا،کوئی جانی نقصان نہیں

جموں و کشمیر کے 8 اضلاع میں برفانی تودے کی وارننگ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »