• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں پانچ لوک سبھا سیٹوں کے لیے پانچ مرحلوں میں ہونگے چناو

جموں و کشمیر میں پانچ لوک سبھا سیٹوں کے لیے پانچ مرحلوں میں ہونگے چناو

by امت ڈیسک
16/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر : الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے ہفتہ کو جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔ اعلان کے مطابق جموں و کشمیر میں ووٹنگ کا عمل پانچ مرحلوں میں ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 جون کو ہوگی۔ جموں و کشمیر میں انتخابی عمل کا آغاز فیز 1 (اُدھم پور) میں 19 اپریل کو ووٹنگ کے ساتھ ہوگا، اس کے بعد فیز 2 (جموں) 26 اپریل کو، فیز 3 (اننت ناگ) 7 مئی کو، فیز 4 (سرینگر) 13 مئی، اور فیز 5 (بارہمولہ) 20 مئی کو۔ ان مراحل کے اختتام کے بعد ووٹوں کی حتمی گنتی 4 جون کو ہوگی۔

چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے ہفتہ کو لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات سات مرحلوں میں منعقد ہوں گے۔ جو 19 اپریل سے شروع ہوں گے اور یکم جون کو اختتام ہوں گے۔ اور ووٹوں کی گنتی چار جون کو عمل میں لائی جائے گی۔

الیکشن کمشنر نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کو حفاظتی صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے لوک سبھا الیکشن کے بعد منعقد کرانے کی یقین دہانی کی۔ میڈیا نمائندوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا: ’’جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات ’تنظیم نو قانون‘ اور بعد ازاں حد بندی کی وجہ سے منعقد نہیں ہوئے۔ تنظیم نو ایکٹ میں ضروری ترمیم تاخیر سے ہوئی ہے اور بعد ازاں اسمبلی نشستوں کی تعداد میں اضافہ اور تخصیص بھی بدل گئی ہے۔‘‘ واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں سال 2014میں اسمبلی انتخابات منعقد ہوئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

توقع ہے لوگ بڑھ چڑھ کر انتخابات میں حصہ لیں گے :صوبائی کمشنر کشمیر

Next Post

تربوز کھانے کے لیے محفوظ: محکمہ خوراک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
تربوز کھانے کے لیے محفوظ: محکمہ خوراک

تربوز کھانے کے لیے محفوظ: محکمہ خوراک

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

اسمبلی انتخابات منعقد نہ کرانے میں "کچھ گڑبڑ" ہے: فاروق عبداللہ

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

جموں و کشمیر میں ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ نافذ

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

این آئی اے نے دو عسکری معاونین کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

ہیڈ لائن کے لئے نہیں، میں ڈیڈ لائن پر کام کرنے والا انسان ہوں:وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »