• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

ہیڈ لائن کے لئے نہیں، میں ڈیڈ لائن پر کام کرنے والا انسان ہوں:وزیر اعظم

by امت ڈیسک
17/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ پہلے ہی سال 2047 کے ہندوستان کے لئے مصروف ہیں۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ (16 اپریل 2024) کو انگریزی نیوز چینل انڈیا ٹوڈے کنکلیو 2024 کے دوران کہی۔ ‘ری ڈیفائننگ انڈیا’ نامی سیشن میں تقریر کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا، “ہندوستان تیز رفتاری سے ترقی کرتا رہے گا۔ آج قوم کا مزاج ہندوستان کو دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بنانے کا کہہ رہا ہے۔”

وزیر اعظم مودی کے مطابق، “میں ایک ایسا شخص ہوں جو ڈیڈ لائن پر کام کرتا ہوں نہ کہ ہیڈ لائن پر۔” انہوں نے مزید کہا کہ میں ملک میں کسی بھی وزیر اعظم سے زیادہ بار شمال مشرق گیا ہوں۔ جن گاؤں کو آخری گاؤں کہا جاتا تھا، میں نے انھیں پہلا گاؤں کہا۔ اگر مشرق میں ہو تو پہلی کرن وہاں آتی ہے اور اگر مغرب میں ہو تو آخری کرن وہاں سلام کرنے کے بعد چلی جاتی ہے۔

پروگرام کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ میں نے امیروں کی غریبی دیکھی ہے اور غریبوں کی امیری بھی۔

وزیراعظم نےمزید کہا- میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پچھلی حکومتوں کے دور میں آپ نے زندگی میں آسانی جیسے الفاظ بھی نہیں سنے ہوں گے۔ جب ان کی سوچ ایسی نہیں تھی تو وہ اس طرف کیسے دھیان دیتی۔ جو پہلے طاقتور اور قابل تھے وہ سہولتوں کے حقدار بن گئے۔ وہ کچھ بھی کر کے سہولیات حاصل کر سکتے تھے۔ ملک کا عام شہری بیچ میں پھنس گیا۔ ہم اس شہری کو آر کے لکشمن کے کارٹون سے جانتے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے دو عسکری معاونین کے خلاف چارج شیٹ دائر کیا

Next Post

کولگام میں اے ٹی ایم سے چور چار لاکھ روپے اڑا لے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
کولگام میں اے ٹی ایم سے چور چار لاکھ روپے اڑا لے گئے

کولگام میں اے ٹی ایم سے چور چار لاکھ روپے اڑا لے گئے

بندوق لائسنس گھوٹالہ: سابق ڈی سی سمیت 21 ملزمان کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

بانڈی پورہ انتظامیہ نے تمام بندوق لائسنس رکھنے والوں کو ایک ہفتے کے اندر قریبی پولیس اسٹیشنوں میں ہتھیار جمع کرنے کی ہدایت کی

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پونچھ میں مشکوک افراد کی نقل وحرکت پر فوج کی فائرنگ، کرشنا گھاٹی سیکٹر میں پاکستانی ڈرون دیکھا گیا

محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

لوک سبھا انتخابات کے بعد جموں وکشمیر میں اسمبلی چناؤ بھی منعقد ہونگے :رویندر رینا

ہندوستان میں ہر کوئی ہندو پیدا ہوا: غلام نبی آزاد

ون نیشن، ون الیکشن کمیٹی کا کام مکمل، حکومت اور الیکشن کمیشن اس پر حتمی فیصلہ لیں گے :غلام نبی آزاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »