• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

غلام نبی آزاد کی پارٹی کو ملا ’بالٹی‘ کا چناؤی نشان

by امت ڈیسک
22/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر:الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد کی جماعت ’’ڈیموکریٹک پراگریسیو آزاد پارٹی‘‘ (ڈی پی اے پی) کو آنے والے پارلیمانی انتخابات کے لئے ’’بالٹی‘‘ کا نشان الاٹ کیا ہے۔ غلام نبی آزاد نے اپنی نئی جماعت ڈی پی اے پی کانگریس سے استعفیٰ دینے کے بعد بنائی تھی اور انہوں نے پارٹی کا نشان تین رنگوں پر مشتمل ایک جھنڈے کی صورت میں رکھا ہے۔ تاہم اس جماعت کو یہ نشان تب ہی مل سکتا ہے جب وہ اسمبلی انتخابات میں چار سیٹیں جیت پائے گی۔

ڈی پی اے پی کے ترجمان سلمان نظامی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے پارلیمانی انتخابات کے لئے ’بالٹی‘ (Bucket) کا نشان دیا ہے۔ آزاد نے یہ پارٹی کانگریس کو چھوڑنے کے بعد بنائی تھی اور ان کے ساتھ کانگریس کے متعدد لیڈران نے شمولیت کی تھی، تاہم کچھ مہینوں کے بعد ہی یہ لیڈران کانگرس میں واپس شامل ہوئے۔

آزاد، آنے والے پارلیمانی انتخابات سید الطاف بخاری کی جموں کشمیر اپنی پارٹی کے ساتھ الائنس میں لڑنے جا رہے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ آزاد اننت ناگ – راجوری نشست سے خود انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انہوں نے سنہ 2014 میں کانگریس کی ٹکٹ پر ادھمپور- ڈودہ نشست سے انتخابات لڑے تھے لیکن وہاں ان کو بی جے پی کے امیدوار سے شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اروند کجریوال نے سپریم کورٹ سے اپنی درخواست واپس لے لی

Next Post

بوہری کدل میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل گئیں، دوفائر فائٹرز زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
Next Post
بوہری کدل میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل گئیں، دوفائر فائٹرز زخمی

بوہری کدل میں آگ لگنے سے تین دکانیں جل گئیں، دوفائر فائٹرز زخمی

اردو، انگریزی کے معروف صحافی ظفر آغا چل بسے

اردو، انگریزی کے معروف صحافی ظفر آغا چل بسے

وزیراعظم مودی کو بھوٹان کا سب سے بڑا شہری اعزاز

وزیراعظم مودی کو بھوٹان کا سب سے بڑا شہری اعزاز

جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

سات سال مسلسل خدمات انجام دینے والے عارضی ملازمین مستقل کے حقدار ہیں: ہائی کورٹ

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

رمضان المبارک کے ان متبرک ایام کے دوران فرزندان توحید اپنے رب کے ساتھ تعلق جوڑے:میر واعظ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »