• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

انڈیا الائنس کا وجود امبیڈکر کے آئین کے تحفظ کیلئے عمل میں آیا ہے، ڈاکٹر فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
02/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ انڈیا الائنس کا وجود آئین کے تحفظ کے لئے عمل میں آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ الائنس آئین کو دفن نہیں ہونے دے گا۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جموں میں نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘انڈیا الائنس کو آئین کے تحفظ کے لئے بنایا گیا، مجھے ڈر ہے کہ آئین کہیں ختم نہ ہوجائے’۔

ان کا کہنا تھا: ‘یہاں بھی روس اور چین کی طرح راج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، لیکن انڈیا الائنس ایسا نہیں ہونے دے گا’۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وہ امیبڈکر جی کے آئین کی حفاظت کریں گے چاہئے، اس کے لئے انہیں جان بھی کیوں نہ دینا پڑے۔انہوں نے کہا: انڈیا الائنس مضبوط ہے اور کوئی بھی اس کو توڑ نہیں سکتا ہے’۔

سری لنکا کے کچاتھیو جزیرے معاملے کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ "نیپال کے زیر قبضہ” بھارتی زمین کے بارے میں کچھ نہیں کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی پر ہندوستان کی زمین بنگلہ دیش کو دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین نے لداخ میں ہماری زمین پر قبضہ کیا ہے اور کل انہوں نے اروناچل پردیش کے گاؤں کے نام بھی لئے ہیں اور بی جے پی اس بارے میں کچھ نہیں کہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ "جب آپ کسی کی طرف انگلی اٹھائیں، یاد رکھیں کہ تین انگلیاں بھی آپ کی طرف اٹھتی ہیں”

انہوں نے کہا کہ ‘چین کے ساتھ بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا ہے، چین آگے بڑھ رہا ہے اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کرتا ہے’۔

اروند کیجرول کی گرفتاری کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ان کی گرفتاری سے عام آدمی پارٹی کو الیکشن میں فائدہ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی ، پنچاب میں الیکشن میں اچھی کارکردگی دکھائی گئی اور اس کا اثتر ہریانہ اور ہماچل پردیش پر بھی پڑے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ارینا سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر مشتبہ ڈرون کی نقل و حرکت

Next Post

غلام نبی آزاد اننت ناگ-راجوری لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

غلام نبی آزاد اننت ناگ-راجوری لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے

اردوغان کو ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں  بدترین شکست کا سامنا

اردوغان کو ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کا سامنا

میرواعظ نے حضرت علی کے یوم شہادت پر دستگیر صاحب میں خطاب

میرواعظ نے حضرت علی کے یوم شہادت پر دستگیر صاحب میں خطاب

جی ایم سی کٹھوعہ میں فائرنگ کے واقعے میں’گینگسٹر’ ہلاک، پولیس افسر زخمی

جی ایم سی کٹھوعہ میں فائرنگ کے واقعے میں'گینگسٹر' ہلاک، پولیس افسر زخمی

جوبائیڈن نائب صدر امریکہ کملا ہیرس کا تلفظ بھول گئے

بائیڈن کی افطار پارٹی، امریکی مسلم رہنماؤں نے صدر کی دعوت ٹھکرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »