• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
تائیوان میں شدید زلزلہ، متعدد افراد ہلاک

تائیوان میں شدید زلزلہ، متعدد افراد ہلاک

by امت ڈیسک
03/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
تائیوان کی سینٹرل ویدر ایڈمنسٹریشن (سی ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ بدھ کی صبح کو جزیرے کے قریب 7.2 شدت کا زلزلہ آیا۔ اس نے کہا کہ زلزلے کا مرکز ہوالین شہر سے پچیس کلومیٹر جنوب مشرق میں سطح زمین سے 15.5 کلومیٹر نیچے تھا۔

تائیوان کے نشریاتی ادارے ٹی وی بی ایس نے منہدم عمارتوں کی فوٹیج پوسٹ کی ہے۔

خبر رساں ادارے روئٹرز نے تائیوان کے فائر ڈپارٹمنٹ کا حولہ دیتے ہوئے بتایا کہ ایک شخص ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

فائرڈپارٹمنٹ کے حوالے سے خبروں میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کم ا ز کم چھبیس عمارتیں منہدم ہوگئیں جن میں سے تقریباً نصف مشرقی شہر ہوالین میں تھیں۔

مقامی طورپر نشر ہونے والے فوٹیج میں تباہ شدہ عمارتوں کو خطرناک زاویوں پر جھکا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

تائی پے کے سیسمولوجی سینٹر کے ڈائریکٹر وو چیئن فو نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ زلزلہ پچھلے "پچیس سالوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور زلزلہ تھا۔

وو نے ستمبر 1999میں آنے والے 7.6 شدت کے زلزلے کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ زلزلہ کا جھٹکا پورے تائیوان اور سمندری جزائر پر محسوس کیا گیا… یہ 1999کے زلزلے، جس میں 2400 افراد ہلاک ہوئے تھے، کے بعد سے پچیس سالوں میں سب سے طاقتو ر ہے۔”

وو نے خبر دار کیا کہ "لوگوں کو متعلقہ انتباہات اور پیغامات پر توجہ دینی چاہئے اور زلزلے سے انخلاء کے لیے تیار رہنا چاہئے۔”

تائیوان میں اکثر زلزلے کے جھٹکے آتے رہتے ہیں کیونکہ یہ جزیرہ دو ٹیکٹونک پلیٹوں کے سنگم کے قریب واقع ہے۔ جب کہ قریبی جاپان میں ہر سال زلزلے کے تقریباً 1500 جھٹکے محسوس کیے جاتے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بائیڈن کی افطار پارٹی، امریکی مسلم رہنماؤں نے صدر کی دعوت ٹھکرائی

Next Post

کٹھوعہ شوٹ آوٹ: پولیس افسر، گینگسٹر ہلاک، ایس پی او زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کٹھوعہ شوٹ آوٹ: پولیس افسر، گینگسٹر ہلاک، ایس پی او زخمی

کٹھوعہ شوٹ آوٹ: پولیس افسر، گینگسٹر ہلاک، ایس پی او زخمی

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

گاندربل میں بیکن مزدور کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

سرینگر میں عبایا معاملے پر محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

پی ڈی پی کشمیر کی تینوں لوک سبھا نشستوں پر امیدوار کھڑا کرے گی :محبوبہ مفتی

جموں وکشمیر کے عوام کے حقوق کی بحالی کسی ایک فرد، طبقے، مذہب یا جماعت کی لڑائی نہیں: فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے

بڈگام میں 2 کمسن بچیوں نوالہ بنانے والا تیندوا ہلاک

گاندربل میں تیندوے نے 5 افراد کو زخمی کر دیا، بعد میں زندہ پکڑ لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »