• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں 1.4 کلو گرام ہیرؤن برآمد :پولیس

راجوری میں 1.4 کلو گرام ہیرؤن برآمد :پولیس

by امت ڈیسک
14/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: جموں وکشمیر پولیس نے راجوری میں درمیانی شب 1.4کلو گرام ہیرؤن برآمد کرکے ضبط کی ہے۔ایک ہفتے کے دوران پولیس نے کُل ملا کر 8.5کلو گرام ممنوع نشیلی اشیاء برآمد کی ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ 10 اپریل کو ولیج ڈیفنس گارڈ نے نوین کمار ،سوکھوندر اور دویندر عرف منا نامی تین منشیات فروشوں کو دھر بوچ کر ان کے قبضے سے 8.5کلو گرام ہیرؤن برآمد کی۔انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوا جس کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی گئی ہے۔

ان کے مطابق منشیات فروشوں کی نشاندہی پر پولیس نے ہفتے کی درمیانی شب اور ایک ڈرگ اسمگلر کی گرفتاری عمل میں لا کر اس کے قبضے سے 1.44 گرام ہیرؤن برآمد کی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے دوران پتہ چلا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ کی خاطر تین گاڑیوں، ڈمپر ، موٹر سائیکل اور لوڈ کیرئیر کو استعمال میں لایا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات شروع کی گئی ہے اور راجوری میں ایل او سی کے نزدیک سرحدی علاقوں پر باریک بینی سے نظر گزر رکھی جارہی ہیں۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ منشیات کا کاروبار کرنے والوں کے بارے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کو مطلع کریں۔
(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر کے دو اضلاع میں برفانی تودے گرآنے کی وارننگ جاری

Next Post

گاندربل سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
گاندربل سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت

گاندربل سڑک حادثہ میں نوجوان کی موت

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

جموں اور کشمیر میں آزاد، بی جے پی کی مدد کررہے ہیں: عمر عبداللہ

لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

عمر عبداللہ نے امت شاہ سے کرکٹ گھوٹالے میں معافی مانگی ہے: سجاد لون

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

رفیع آباد بارہمولہ میں شخص نے مبینہ طور پر ماں کو قتل کردیا

پولیس کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف مہم جاری

پولیس کی غیر قانونی کان کنی کے خلاف مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »