• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سہ پہر 3 بجے ادھم پور لوک سبھا سیٹ پر 57.09 فیصد ووٹنگ درج

سہ پہر 3 بجے ادھم پور لوک سبھا سیٹ پر 57.09 فیصد ووٹنگ درج

by امت ڈیسک
19/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 19 اپریل : ادھم پور حلقہ میں 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعہ کو ہونے والی پولنگ کے دوران سہ پہر 3 بجے 57 فیصد سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کو بتایا کہ سہ پہر 3 بجے تک ادھم پور حلقہ میں 57.09 فیصد ووٹ ڈالے گئے، جب کہ پولنگ کا عمل جا ری ہے۔ ادھم پور اور کٹھوعہ اضلاع کے کئی حصوں میں شدید بارش کے درمیان آج صبح 7 بجے سے ہائی اسٹیک حلقے کے لیے ووٹنگ شروع ہوئی۔

ملک بھر میں لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے میں 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

زوجیلا کے پاس سڑک حادثہ، پانچ افراد زخمی

Next Post

کولگام میں کھائی میں گرنے سے 2 مزدوروں کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کولگام میں کھائی میں گرنے سے 2 مزدوروں کی موت

کولگام میں کھائی میں گرنے سے 2 مزدوروں کی موت

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

بی جے پی نے میدان نہیں چھوڑا بلکہ پیچھے سے لگام پکڑے ہوئے ہیں: عمر عبدللہ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کوکرناگ میں مٹی کے تودے گرنے سے خاتون کی موت

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

ہندواڑہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

اسرائیل کے حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا :ایران

اسرائیل کے حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا :ایران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »