• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ای ڈی نے سرینگر میں نو افراد کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کی

ای ڈی نے سرینگر میں نو افراد کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کی

by امت ڈیسک
19/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : ایک اہم پیش رفت میں، جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) 2002 کے تحت متعدد افراد کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی ہے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے کئے گئے ایک اعلان کے مطابق، ای ڈی نے 4 اپریل 2024 کو سرینگر، جموں و کشمیر میں خصوصی عدالت (پی ایم ایل اے) کے سامنے استغاثہ کی شکایت (پی سی) دائر کی۔

شکایت میں درج ملزمان میں محمد اکبر بٹ، فاطمہ شاہ، الطاف احمد بٹ، قاضی یاسر، محمد عبداللہ شاہ، سبزار احمد شیخ، منظور احمد شاہ، محمد اقبال میر اور سید خالد گیلانی عرف خالد اندرابی شامل ہیں۔ عدالت نے 18 اپریل 2024 کو استغاثہ کی شکایت کو تسلیم کیا ہے۔ اس ضمن میں ای ڈی سی جانب سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ای ڈی نے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ سرینگر پارلیمانی نشست کے موجودہ ایم پی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کرکٹ گھوٹالہ میں کئی طلب کرکے ان سے پوچھ گچھ کی ہے۔ اس پر نیشنل کانفرنس سمیت سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی سرپرست محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار کو ای ڈی جیسے اداروں کے ذریعے سیاسی لیڈران کو ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ رواں برس ماہ جنوری میں محبوبہ مفتی نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ مودی حکومت لوک سبھا الیکشن سے قبل ای ڈی جیسے اداروں کے ذریعے حزب اختلاف لیڈران کو تنگ کر رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسرائیل کے حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا :ایران

Next Post

لوک سبھا چناؤ : پی ڈی پی نے انتخابی منشور جاری کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
لوک سبھا چناؤ : پی ڈی پی نے انتخابی منشور جاری کیا

لوک سبھا چناؤ : پی ڈی پی نے انتخابی منشور جاری کیا

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

اننت ناگ راجوری نشست پر 25 امیدواروں نے داخل کیے کاغذات نامزدگی

سہ پہر 3 بجے ادھم پور لوک سبھا سیٹ پر 57.09 فیصد ووٹنگ درج

ادھم پور لوک سبھا حلقہ میں 68.27 فیصد ووٹنگ درج

صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سوپور میں دریائے جہلم سے شخص کی لاش برآمد

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں بارشوں کے بیچ شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »