• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونہ مرگ سڑک حادثہ: چار لاشیں برآمد، متعدد ہنوز لاپتہ

سونہ مرگ سڑک حادثہ: چار لاشیں برآمد، متعدد ہنوز لاپتہ

by امت ڈیسک
28/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 28 اپریل: سیاحوں کو لے جانے والی ایک گاڑی آج شام سری نگر-لیہہ ہائی وے پر نالہ سندھ میں گرنے کے بعد گگنگیر سونمرگ علاقے میں ریسکیو آپریشن کے دوران کم از کم چار لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ ایک اہلکار نے جی این ایس کو بتایا کہ افسوسناک واقعہ کی اطلاع ملنے کے فوراً بعد، پولیس، فوج کی 34 آسام رائفلز، ٹریفک دیہی پولیس، سول انتظامیہ، مقامی لوگوں، ایس ڈی آر ایف اور این ڈی آر ایف نے مشترکہ طور پر ایک وسیع پیمانے پر بچاؤ آپریشن شروع کیا، جس میں چار لاشیں برآمد ہوئیں۔

اہلکار نے کہا کہ "ڈرائیور کے علاوہ گاڑی میں سوار تمام افراد سیاح تھے،اس (ڈرائیور) کے علاوہ اب تک کسی دوسرے شخص کو بحفاظت بچایا نہیں گیا ہے۔”

انہوں نے کہا کہ علاقے میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے، آپریشن کو کل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عراق میں ہم جنس پرستی جرم قرار ، 15 برس تک جیل کی سزا کا قانون منظور

Next Post

ناسازگار موسم: سرینگر انتظامیہ کی طرف سے ایڈوائزری جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

ناسازگار موسم: سرینگر انتظامیہ کی طرف سے ایڈوائزری جاری

سونہ مرگ سڑک حادثہ: چار لاشیں برآمد، متعدد ہنوز لاپتہ

سونہ مرگ سڑک حادثہ :ایک ہی کنبے کے تین افراد سمیت چار ازجاں،دو لاپتہ

خراب موسم کے درمیان شمالی کشمیر کے حصوں میں اسکول بند

خراب موسم کے درمیان شمالی کشمیر کے حصوں میں اسکول بند

بابا ریشی گلمرگ سڑک پر لینڈ سلائیڈ سے  شخص زخمی

بابا ریشی گلمرگ سڑک پر لینڈ سلائیڈ سے شخص زخمی

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سری نگر جموں ہائی وے اور دیگر اہم سڑکیں خراب موسم کے درمیان بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »