• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سری نگر میں ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ٹرک گینگ کا پردہ فاش، تین گرفتار:پولیس

by امت ڈیسک
03/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: سری نگر پولیس نے سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر ڈرائیوروں کو لوٹنے والی ایک ٹرک گینگ کا پردہ فاش کرکے تین ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔گرفتار شدگان کی شناخت محمد عامر کینو ولد مشتاق احمد ساکن پال پورہ، عدنان شاہ ولد محمد اسلم اور عمران شاہ ولد غلام محمد ساکنان کنی پورہ نوگام کے طور پر کی گئی ہے۔

سری نگر پولیس نے یہ جانکاری ‘ایکس’ پر دو مسلسل پوسٹوں کی وساطت سے فراہم کی۔انہوں نے کہا: ‘سری نگر پولیس نے ایک بدنام زمانہ ٹرک گینگ کا پردہ فاش کیا ہے جو قومی شاہراہ پر چلنے والی گاڑیوں کو نشانہ بنا کر ڈرائیوروں سے نقدی رقم، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹتے تھے’۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آر زیر نمر 28/2024 درج ہے۔

پولیس نے ایک اور پوسٹ میں کہا کہ اس ضمن میں تین ملزموں کو گرفتار کیا گیا جن کی شناخت محمد عامر کینو ولد مشتاق احمد ساکن پال پورہ، عدنان شاہ ولد محمد اسلم اور عمران شاہ ولد غلام محمد ساکنان کنی پورہ نوگام کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان سے موبائل فون، گیس سلینڈر اور دیگر چیزیں بر آمد کی گئی ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں دیگر ملوثین کی تلاش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لوک سبھا چناو : سجاد کرگلی، حاجی حنیف نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

Next Post

میر واعظ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا:انجمن اوقاف

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
چار برس کے طویل عرصے کے بعد میرواعظ محمد عمر فاروق کی جامع مسجد میں حاضری اور نماز جمعہ کی پیشوائی

میر واعظ کو گھر میں نظر بند کر دیا گیا:انجمن اوقاف

جموں: ایس آئی اے نے سابق ملی ٹینٹ معاون کے گھر کی تلاشی لی

ایس آئی اے نے راجوری میں مفرور لشکر طیبہ کے جنگجو کی جائیداد ضبط کی

جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے بارہمولہ کا دورہ کیا

جموں و کشمیر کے چیف الیکٹورل آفیسر نے بارہمولہ کا دورہ کیا

20 ایم ایل اے کے ساتھ ناگپور اور دہلی کون گیا؟ وحید پرہ کا الطاف بخاری پر حملہ

20 ایم ایل اے کے ساتھ ناگپور اور دہلی کون گیا؟ وحید پرہ کا الطاف بخاری پر حملہ

بانڈی پورہ میں عسکری ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

بانڈی پورہ میں عسکری ٹھکانے کا پردہ فاش: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »