• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط

سوپور میں منشیات فروش کی لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد ضبط

by امت ڈیسک
15/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ : شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں منشیات کے بڑھتے رجحان کو کم کرنے اور سماج سے منشیات کی بدعت کو ختم کرنے کی اپنی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے سوپور پولیس نے ایک ”بدنام” منشیات فروش کی لاکھوں مالیت کی جائیداد قرق کر لی ہے۔ سوپور پولیس نے بدھ کو ایک منزلہ رہائشی مکان اور اس کے متصل 10 مرلہ اراضی کو ، NDPS ایکٹ 1985 کے تحت اٹیچ کر دیا۔ پولیس نے یہ کارروائی سوپور کے ریبن علاقے میں انجام دی اور قرق کیے گئے رہائشی مکان کی قیمت 16 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے اور قیمت کا تخمینہ تقریباً 21 لاکھ روپے بتایا جا رہا ہے۔

قرق کی گئی جائیداد ‘بدنام’ منشیات فروش محمد اشرف غنی ولد غلام رسول کے نام پر درج ہے۔ پولیس بیان کے مطابق یہ جائیداد منشیات کی فروخت سے حاصل شدہ منافع سے حاصل کی گئی تھی اور پولیس انکوائری کے دوران اس بات کا بھی انکشاف کیا گیا گیا ہے کہ قرق کی گئی غیر منقولہ جائیداد کو منشیات فروشوں نے منشیات کی اسمگلنگ کے لیے بھی استعمال میں لایا ہے۔

یاد رہے کہ جموں کشمیر پولیس نے وادی طول و ارض میں گزشتہ برس سے عسکریت پسندوں، علیحدگی پسندوں اور ان کے معاونین کی جائیداد کے ساتھ ساتھ اب منشیات فروشوں کی غیر منقولہ جائیداد کو بھی اٹیچ کیا جا رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اس طرح کے سخت اقدامات منشیات فروشی کے بڑھتے رجحان کو کم کرنے کے لیے اٹھائے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیری صحافی آصف سلطان کو سری نگر سینٹرل جیل فسادات کیس میں ضمانت مل گئی

Next Post

پی او کے ہندوستان کا حصہ ہے اور اسے واپس لیا جائے گا: امیت شاہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
دفعہ 370ختم کرکے بھاجپا نے وہ کرکے دکھایا جو کرنے کی کسی میں ہمت نہیں تھی

پی او کے ہندوستان کا حصہ ہے اور اسے واپس لیا جائے گا: امیت شاہ

امیت شاہ کا دورہ جموں وکشمیر: کیا بھاجپا نے الیکشن مہم شروع کر دی؟

امیت شاہ کل شام سری نگر کا دورہ کریں گے

بھاجپا نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

بھاجپا نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

جنوبی کشمیر سے آج رکن پارلیمنٹ بھی چھینا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

جنوبی کشمیر سے آج رکن پارلیمنٹ بھی چھینا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش، ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ایک اور کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور لیکن جیل سے رہائی مشکل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »