• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

شوپیان میں مکان منہدم کرنے کے دوران سیڑھی کے نیچے آکر شخص کی موت

by امت ڈیسک
17/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
شوپیاں، 17 مئی: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں جمعہ کو ایک 26 سالہ شخص اپنے پرانے مکان کو گرانے کے دوران کنکریٹ کی سیڑھی کے نیچے آکر ہلاک ہوگیا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ متوفی کی شناخت عاقب لون ولد اعزاز احمد لون ساکنہ کنی پورہ علی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ اپنے پرانے مکان کو گراتے وقت کنکریٹ کی سیڑھی کے نیچے آکر شدید زخمی ہوگیا۔ عاقب لون کو فوری طور پر قریبی اسپتال لے جایا گیا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ادھر پولیس نے اس واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ (کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بالی وڈ ہدایت کار روہت شٹی کی ایل جی سے ملاقات

Next Post

سرینگر میں گاڑی کی ٹکر سے راہگیر ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سرینگر میں گاڑی کی ٹکر سے راہگیر ازجان

وحید پرہ کو ڈی ڈی سی ممبر کا حلف دلایا جائے:عدالت عالیہ

این سی لوگوں کو آپس میں لڑوانا چاہتی ہے: وحید پرہ

بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

پلان بی کی ضرورت نہیں، 400 سیٹیں حاصل کریں گے: امیت شاہ

ایس ایس پی بارہمولہ نے نئی شامل کی گئی سی اے پی ایف کمپنیوں کے کیمپنگ مقامات کا دورہ کیا

ایس ایس پی بارہمولہ نے نئی شامل کی گئی سی اے پی ایف کمپنیوں کے کیمپنگ مقامات کا دورہ کیا

ترال میں بچوں کو مبینہ طور اغواء کرنے کی کوشش ناکام

ترال میں بچوں کو مبینہ طور اغواء کرنے کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »