• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سیاح زخمی: پولیس

اننت ناگ میں عسکریت پسندوں کے حملے میں دو سیاح زخمی: پولیس

by امت ڈیسک
18/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 مئی: پولیس نے ہفتہ کو بتایا کہ جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے ینر علاقے میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے دو سیاح زخمی ہوگئے۔

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر کشمیر پولیس نے لکھا کہ ملی ٹینٹوں نے ینر، اننت ناگ میں ایک خاتون فرہا ساکنہ جے پور اور شریک حیات تبریز پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق زخمی سیاحوں کی حالت اب تک مستحکم بتائی جاتی ہے۔( جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد

Next Post

شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

ہریانہ: عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن جھلس گئے

ہریانہ: عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن جھلس گئے

سابق سرپنچ کی ہلاکت کے بعد ہیرپوہ شوپیان میں صف ماتم، آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا

سابق سرپنچ کی ہلاکت کے بعد ہیرپوہ شوپیان میں صف ماتم، آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا

جماعت اسلامی کے سابق ترجمان نے سرینڈر کیا : پولیس

جماعت اسلامی کے سابق ترجمان نے سرینڈر کیا : پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »