• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

ملی ٹینٹ حملے میں زخمی سرپنچ دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
18/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 18 مئی:ایک اور عسکریت پسندوں کے حملے میں، ایک سابق سرپنچ کو جنگجوؤں نے ہفتہ کی شام جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے ہیرپورہ علاقے میں گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ آج شام عسکریت پسندوں نے سابق سرپنچ، اعجاز احمد شیخ پر قریب سے فائرنگ کی۔ اسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اس دوران حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔(جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں میں سابق سرپنچ کو ملی ٹینٹوں نے گولی مار کر زخمی کردیا

Next Post

ہریانہ: عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن جھلس گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
ہریانہ: عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن جھلس گئے

ہریانہ: عقیدت مندوں سے بھری بس میں آگ لگنے کا واقعہ، 8 افراد ہلاک، دو درجن جھلس گئے

سابق سرپنچ کی ہلاکت کے بعد ہیرپوہ شوپیان میں صف ماتم، آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا

سابق سرپنچ کی ہلاکت کے بعد ہیرپوہ شوپیان میں صف ماتم، آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا

جماعت اسلامی کے سابق ترجمان نے سرینڈر کیا : پولیس

جماعت اسلامی کے سابق ترجمان نے سرینڈر کیا : پولیس

مینڈھر پونچھ میں این سی ریلی کے دوران چاقو زنی کے واقعے میں تین نوجوان زخمی

مینڈھر پونچھ میں این سی ریلی کے دوران چاقو زنی کے واقعے میں تین نوجوان زخمی

سعودی عرب میں پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو کا انعقاد

سعودی عرب میں پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »