• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر میں جلد ہی ایم بی بی سیٹیں بڑھائی جائیں گی: سیکریٹری صحت و طبی تعلیم

جموں کشمیر میں جلد ہی ایم بی بی سیٹیں بڑھائی جائیں گی: سیکریٹری صحت و طبی تعلیم

by امت ڈیسک
19/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : محکمہ صحت و طبی تعلیم کے سیکریٹری ڈاکٹر عابد رشید شاہ نے کہا کہ ’’جموں و کشمیر میں صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات کے معاملے میں گذشتہ برسوں کے دوران نمایاں تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں، ایسے میں اب جلد ہی ڈاکٹر اور مریضوں کے تناسب کو بھی بہتر کیا جائے گا۔‘‘ ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر سید عابد رشید شاہ نے جمعہ کو سرینگر میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران شعبہ صحت میں متعدد تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں، وہیں ایک اہم پیش رفت کے تحت ایم بی بی ایس کی پانچ سو نشستیں بڑھا کر تیرہ سو (1,300) کر دی گئی ہیں اور آنے والے وقت میں ایم بی بی ایس سیٹوں میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔

انہوں نے قومی صحت مشن کی دوسری کانفرنس کے موقع پر کہا کہ ’’پیرا میڈیکل ادارے بھی سامنے آئے ہیں جہاں نرسنگ سمیت دیگر کورسز کی تربیت دی جا رہی ہے اور توقع ہے کہ جلد ہی ایسی مزید اسامیاں بھی سامنے آئیں گی۔‘‘ سید عابد رشید شاہ نے مزید کہا کہ ڈاکٹروں اور مریضوں کے تناسب کو بھی بہتر کیا جائے گا اور انتہائی نگہداشت کے لیے مزید طبی عملے کو تیار کیا جائے گا۔ ڈاکٹر عابد کے مطابق مرکز کی ٹیموں نے حال ہی میں کشمیر بھر میں کئی صحت مراکز کا دورہ کر کے سہولیات کا جائزہ لیا اور وہاں مریضوں سے بھی بات چیت کی۔

انہوں نے کانفرنس کے حوالہ سے کہا کہ طبی شعبہ میں بہتری کے لیے ایسی کانفرنس ناگزیر ہیں اور مستقبل میں بھی ایسی تقاریب کا انعقاد ہونا چاہیے اور جو بھی ایسی تقریبات کا انعقاد کرے گا انہیں انتظامیہ کا بھر پور تعاون حاصل رہے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی عرب میں پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو کا انعقاد

Next Post

بھاجپا کا جنوبی کشمیر میں ملی ٹینٹ حملوں کے خلاف احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
Next Post
بھاجپا کا جنوبی کشمیر میں ملی ٹینٹ حملوں کے خلاف احتجاج

بھاجپا کا جنوبی کشمیر میں ملی ٹینٹ حملوں کے خلاف احتجاج

نیشنل کانفرنس جموں وکشمیر کے مفادات کے تحفظ کی علامت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

فاروق عبداللہ نے جنوبی کشمیر کے ملی ٹینٹ حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کیا

لوک سبھا انتخابات 2024: جموں و کشمیر کی بارہمولہ اور لداخ کی واحد پارلیمانی نشست پر پیر کو پولنگ

لوک سبھا انتخابات 2024: جموں و کشمیر کی بارہمولہ اور لداخ کی واحد پارلیمانی نشست پر پیر کو پولنگ

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، واقعہ پر پہنچی ریسکیو ٹیم

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ، واقعہ پر پہنچی ریسکیو ٹیم

یہ آئین کو بچانے کی لڑائی ہے، جسے کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی: راہل گاندھی

یہ آئین کو بچانے کی لڑائی ہے، جسے کوئی طاقت ختم نہیں کر سکتی: راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »