• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

ایک کلو سونا بڑی آنت میں چھپا کر اسمگل کرنیوالی فضائی میزبان گرفتار

by امت ڈیسک
31/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کیرالہ میں ایک فضائی میزبان کی جانب سے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سونا اسمگل کرنے کی ناکام کوشش کی گئی۔

میڈیا کے مطابق فضائی میزبان کی جانب سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش کا واقعہ ریاست کیرالہ کے کنور ائیرپورٹ پر پیش آیا۔

ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کی جانب سے بتایا گیا کہ فضائی میزبان سوربھی نے اپنی بڑی آنت کے نچلے حصے میں 960 گرام سونا چھپا رکھا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوربھی ائیر انڈیا ایکسپریس کے لیے کام کرتی ہے اور وہ 28 مئی کو مسقط سے کنور میں لینڈ کرنے والے طیارے کی کیبن کریو ممبر تھی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ فضائی میزبان سے سوناضبط کرنے کے بعد اسے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا اور اسے 14 دن کے ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق سوربھی خاتون اس سے قبل بھی کئی بار سونا اسمگل کر چکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میر واعظ کو جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی گئی

Next Post

آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری : مودی اور کھڑگے نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری : مودی اور کھڑگے نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

آخری مرحلے کی ووٹنگ جاری : مودی اور کھڑگے نے ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ، پانچ ماہ میں پچاس کروڑ روپے مالیت کی منشیات ضبط

سرینگر میں چاقو زنی کے واقعہ میں نوجوان زخمی

سرینگر میں چاقو زنی کے واقعہ میں نوجوان زخمی

بارہمولہ کی خاتون منشیات فروش گرفتار، سنٹرل جیل سرینگر روانہ

بارہمولہ کی خاتون منشیات فروش گرفتار، سنٹرل جیل سرینگر روانہ

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

سرینگر میں ہتھیار صاف کرتے ہوئے گولی چلنے کے باعث پولیس اہلکار ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »